aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मसाफ़त"
عمروں کی مسافت سےتھک ہار گئے آخر
ایسی بے نام مسافت ہو تو منزل کیسیکوئی بستی ہو بسیرا ہی نہیں کر سکتا
لیکن ہمارے پاس رہتے تھےنئے دن کی مسافت
آس کے بے ثمر موسموں کی طرحبے جہت منزلوں کی مسافت میں ہے
کچھ بھی چہرے پہ نہیں گرد مسافت کے سوااپنی دوکان میں سب کچھ ہے محبت کے سوا
کروڑوں میلوں کی جو مسافت ہےان کو آخر کہاں ہے جانا
چہرے پہ عمر بھر کی مسافت رقم سہیدل کے لیے تمام سفر لمحہ بھر کا تھا
ان بجھے شراروں کیدائمی مسافت ہے
طویل راہ گزر ختم ہو گئی لیکنہنوز اپنی مسافت کا منتہا نہ ملا
حلق کو تر کیا آنسوؤں سے بہتیہ مسافت یہ نو سال کی بے محابا مسافت
ضرورت کو محبت نام دینے سےہمارے بیچ پھیلی یہ مسافت کم نہیں ہوتی
وہ جو چپکے سے بچھڑ جاتے ہیں لمحے ہیں مسافتجن کی خاطر پاؤں پر پہرے بٹھاتی ہے
دکھ جھیلے تھے جو اب تکبے نام مسافت میں
قافلے اس راہ پر آتے رہے جاتے رہےراہ بر سب کو مسافت کا صلہ دیتا رہا
تنہا مسافر کیچند روزہ مسافت بھی کیا شے ہے یارو!
سڑک مسافت کی عجلتوں میںگھرے ہوئے سب مسافروں کو
آج اور کل کی مسافت کو ذرا طے کر لیںوقت کے ساتھ ارادے بھی بدل جائیں گے
کتنی مسافت اور پڑی ہےان رستوں میں
میں وادیوں کی مسافت سے کس لیے نکلوںسفر اک اور پہاڑوں کے پار رکھا ہے
شاید نہ سنا پائیںتفصیل مسافت کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books