aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुंतक़िल"
نہ ڈھور ہیں کہ رسیاںگلے میں مستقل رہیں
پہلوئے خاتون مشرق میں بصد تمکین و نازمنتقل ہو جا الوہیت کے سینے کے گداز
غرض کہ جو تھا شکایت کا ایک دفتر تھانتیجہ یہ ہے اسی روز منتقل کرکے
اور ہم سیکنڈ ہینڈ قبروں سےپلاسٹک کے تھیلوں میں منتقل ہو جائیں
اور تمہارا بدنمنتقل ایسی دلدل میں ہو جائے گا
اپنی نس نس میں منتقل کر لوںدل کی دھڑکن کو روک دوں کچھ پل
بھر پور طریقے سے کاغذ پر منتقل کر دیا تھالیکن وہ میرے نچلے دھڑ کو
بگولوں کی زد میں ثابت رہی ہیںاب ریگ زار میں منتقل ہوئی ہیں
اجالا تاریکی میں منتقل ہوتا دیکھ کربنجر ذہن پر
دکھوں کوان کہ مقام پہ منتقل کرتی
میری نیند میرے جسم کے اندر رہ رہی ہےمجھ تک منتقل نہیں ہو پا رہی
مدعی تو نے ابھی دیکھا نہیں شاعر کا دلجلوہ ہائے رنگ و بو ہوتے ہیں جس میں منتقل
منتقل ہو گیا مسکراتے ہوئےجام و مینا میں ساقی بھی مے کی جگہ
ورق پر منتقل کرنے کی کوشش کر رہا تھا تبفقط کاغذ تھا
زندگی کے ساغروں میں منتقل کر دے انہیںگردشیں طوفان نے دیکھی ہیں جو گرداب میں
تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھاوہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
ہم تو جیتے ہیں کہ دنیا میں ترا نام رہےکہیں ممکن ہے کہ ساقی نہ رہے جام رہے
تھے تو آبا وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہوہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو
چاہے امید کی شمعیں ہوں کہ یادوں کے چراغمستقل بعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ
یہ عمارات و مقابر یہ فصیلیں یہ حصارمطلق الحکم شہنشاہوں کی عظمت کے ستوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books