aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुअज़्ज़िज़"
وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کراور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر
مجبور ہو گئے تھے جمیل و حسین لوگمرغا بنے ہوئے تھے معزز ترین لوگ
ندیاں برفوں کی چاندی میں چھپی ہیںمنصفوں جیسے معزز یہ پہاڑ اور ان کے ہمسایہ شجر
شہر کے چیدہ چیدہ معزز خواتین و حضراتچہروں پہ موزوں ملاوٹ
وہ سنگ لاخ وادی کا دکھ ہےاور شکستہ حال جھونپڑی ایک معزز شاعر کی کائنات ہے
فاسٹ فوڈ پوائنٹ سے لنچ کی تصاویر اپلوڈ کر رہے ہیںمعزز شہریوں سے التماس ہے
پچھلے پہر کی کوئل وہ صبح کی موذنمیں اس کا ہم نوا ہوں وہ میری ہم نوا ہو
طاق میں شمع کے آنسو ہیں ابھی تک باقیاب مصلٰی ہے نہ منبر نہ مؤذن نہ امام
ان کی پہچان مل گئیتو شہر کے معزز اور عبادت گزار شریف زادے
پجاری کو مندر کے میں نے جگایامؤذن کو مسجد کے میں نے اٹھایا
بہ مہر معجل بیاسی ہزارگلستاں کا موتی سمندر کا پھول
مجھے کسی بھی معزز کا ہم رکاب نہ کرمیں خود کماؤں جسے بس وہ نیک نامی دے
اپنے مرنے کی افواہ سنی ہےخوش الحان موذن کی
گھرانے کی بیٹی۔۔۔سب سے معزز
خیر جانے دو۔۔۔ سنومسجد کا وہ بوڑھا موذن
مسکراتے ہوئے میرے گریاں دنوں کی تھکن چوم لےشام کی سرحدوں سے مؤذن پکارے تو
اک مؤذن اذان دیتا ہےبات کچھ اور دیر کی ہی ہے
ہمارا ہے کیاہم تو اندھے مؤذن ہیں
صدقے کبھی مجھ پر گہر و لعل ہوئے تھےشاہان معظم کے قدم میں نے چھوئے تھے
دیر ویراں ہے حرم ہے بے خروشبرہمن چپ ہے مؤذن ہے خموش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books