aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुश्किलें"
مشکلیں امت مرحوم کی آساں کر دےمور بے مایہ کو ہمدوش سلیماں کر دے
کتنی مشکلیں سر کرتا ہےانسان یہاں
ہوتی ہے تو پشت پہ ہمت کی جبمشکلیں آساں نظر آتی ہیں سب
مشکلیں راہ محبت میں نہ حائل ہوں گیمیں نے سوچا تھا کہ اس بار نگاہوں کے سلام
سال نو کی آمد پر مشکلیں سبھی ہاریںاتنی ہوں اندھیروں پر روشنی کی یلغاریں
یعنی صلح و آشتی کا دیں ہم آپس میں پیاممشکلیں آسان ہوں بگڑے ہوئے بن جائیں کام
اور بھی منزلیں، اور بھی مشکلیںہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی
مشکلیں آساں ہوں کچھقلب پریشاں کے لئے
غم کے ترانے چھوڑ کے خوشیوں کے گیت گامشکل کو سہل کرتے ہیں آہ و فغاں کہیں
کوئی بھی اسم اعظم ابہماری مشکلیں آساں نہیں کرتا
ہزار مشکلیں اک جست میں عبور کروہر ایک روڑے کو ٹھوکر سے چور چور کرو
مشکلیں زیور ہیں حسن زندگانی کے لئےرنج و غم غازہ ہیں روئے شادمانی کے لئے
ایک دل اور مشکلیں اتنی کہ مشکل ہے بیاںیا علیؑ آسان کیوں کر ہوں دم امداد ہے
ہزاروں مشکلیں سہہ کر بھی شکوے کر نہیں سکتیشریک زندگی ہوں دیش بھارت کے سپاہی کی
زندگی کے ساغروں میں منتقل کر دے انہیںگردشیں طوفان نے دیکھی ہیں جو گرداب میں
تاکہ اہل جنوں کار زار جہاں میں محبت کا پرچار کرتے رہیںمشکلیں اور آسائشیں وقت کی ڈور میں یوں پرو دی گئیں کہ خبیث اور طیب اکٹھے نہ ہوں
(یہ میری ایک خواہش ہے جو مشکل ہے)وہ نجمؔ آفندی مرحوم کو تو جانتی ہوگی
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
اس روز ہمیں معلوم ہوا اس شخص کا مشکل سمجھانااس بستی کے اک کوچے میں اک انشاؔ نام کا دیوانا
یہ بات تو تم بھی مانو گے وہ قیسؔ نہیں فرہاد نہیںکیا ہجر کا دارو مشکل ہے کیا وصل کے نسخے یاد نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books