aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मौज़ू-ए-गुफ़्तुगू"
موضوع گفتگو بدل دینابے سبب تو نہیں تری یادیں
لہجہ ہوا درشت زباں ہو گئی کرختلطف کلام و شستگیٔ گفتگو گئی
جو میرا موضوع سخن ہےپھول سے کومل
موضوع سخن، سخن تھے سارےعالم ہی عجیب تھے ہمارے
رخسار پر لطیف سی اک موج سر خوشیلب پر ہنسی کا نرم سا طوفاں لیے ہوئے
موضوع سخن جس پر ہم نےرائے دی تھی اور سوچا تھا
اب حریف شیخ کوئی بھی نہیںختم ہے ہر ایک موضوع خطاب
اپنا موضوع سخن ان کے سوا اور نہیںطبع شاعر کا وطن ان کے سوا اور نہیں
مسلسل گر یہ گفتگو کا سلسلہجاری رہتا
دل گرفتہخود سے محو گفتگو تھا
فضول ہےیہ گفتگو ہے
موضوع سخن حب وطن ہم نے بنایاکچھ غم نہیں اس جنس کے کم ہیں جو خریدار
کہ آنکھ سے آنکھلب سے لب محو گفتگو تھے
وہ بے کسی میں قدم اٹھاناوہ حسرت گفتگو میں تیرے
پڑھی لکھی ہوں یا ان پڑھ یہاں دونوں برابر ہیںجو موضوع سخن سنئے تو کپڑے اور زیور ہیں
کون ہے جس نے ترا ذکر نہ چھیڑا ہو کبھیاب تو ہر بزم کا ہے ایک ہی موضوع سخن
عام موضوع سخن میں بھی عیاں لہجۂ خاصذہن کی بات میں بھی دل کی دھمک کا احساس
چھوڑ کر بادل کی گودی جوں چلیخود سے وہ یہ گفتگو کرنے لگی
نرم دم گفتگو گرم دم جستجورزم ہو یا بزم ہو پاک دل و پاک باز
نکہت و رنگ نہیں آج کا موضوع سخنآج دل خستہ و مجہول ہے احساس جمال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books