aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मौज-ए-बला"
کبھی دوپہر کے خمار میںکسی عکس موج بلا میں رکھ
آئیے ہم آپ کو بتلائیں کیا ہے زندگیموج غم ہے ایک طوفان بلا ہے زندگی
تو جو چاہے تو اٹھے سینۂ صحرا سے حبابرہرو دشت ہو سیلی زدۂ موج سراب
کوئی موج ۔۔۔کوئی موج شمال جاوداں جانےشمال جاوداں کے اپنے ہی قصے تھے جو گزرے
منتظر ہے ایک طوفان بلا میرے لیےاب بھی جانے کتنے دروازے ہیں وا میرے لیے
لہلہاتے ہیں جس طرح دل میںموج درد فراق یار آئے
یہ پانی ہوا اور یہ شمس و قمریہ موج رواں یہ کنارہ بھنور
یہ درد موج صبا ہوا ہےیہ آگ دل کی صدا بنی ہے
تھا لطف پہلے قہر میں اب صرف قہر ہےظلمت سے موج آب بقا کون لے گیا
ہمارے راستوں کو دھول کرتے ہیںکوئی اک آیت رد بلا
جس میں نہ تھی موج صبا موج ضیاایسا ضیاع ناروا
جدھر آ جائے موج روح پرورپتیاں چمکیں
جس طرح عکس حور سے کھیلےخلد میں موج کوثر و تسنیم
بستی کی ہر اک شاداب گلی خوابوں کا جزیرہ تھی گویاہر موج نفس ہر موج صبا نغموں کا ذخیرہ تھی گویا
سب لنگڑے لولے ناچیں گےگرداب بلا بن جائیں گے
موج بے ہنگام خندہکیسے پھوٹی میرے لب سے
بہشت نظر مرغزار غزالاںہوا تیری موج مے و انگبیں ہے
بچو میں جوش طوفان بلا ہوںچلو میں بحر غم کا نا خدا ہوں
ایک بھی لمحے کا قیامموج نسیم صبح سے
کوئی سیلاب بلا نہ بہا لے جائےدعا کرنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books