aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रखिए"
ساغر و ساز دور ہی رکھیےورنہ یوں بھی بہار گزری ہے
بولے غالب کہ پوچھتے ہو اگرصرف دو خوبیوں پہ رکھیے نظر
مرے حوالے کیا اپنی ایک پنسل اورکہا کہ آپ اسے اپنے واسطے رکھیے
گھروں میں رہیےوبا بدن سے نکل کے آنکھوں تک آ گئی ہے
کسی خواب کا ذکر نہیں ہےخزاں کو کچھ دیر اور روکے رکھیے
چور اچکوں سے حفاظت کے لیےباندھ کر رکھئے خدا را بکرا
ہر الزام مجھے تسلیماپنے دل پر رکھئے ہات
ٹھہر کر میں کھاؤں گی کھانا وہ بولیحفاظت سے رکھیے اسے پیاری امی
عشق سے زخم جو مل جائے سنبھالے رکھیےعشق مٹ جائے تو یادوں کو اجالے رکھیے
زمیں کی شکل کو مد نظر رکھیےتو یہ محسوس ہوتا ہے
اپنی عزتیں اپنی جیب میں رکھیےہم نسل در نسل غلام ہیں
گھر رہیے تو ویرانئ دل کھانے کو آوےرہ چلیے تو ہر گام پہ غوغائے سگاں ہے
رہیے دنیا میں مسافر کی طرحدیکھیے دنیا کو ناظر کی طرح
میری معصوم بہن میری رقیبکیا کہا آپا نہیں چپ رہیے
ہے یہ قدرت کا نظارہ اور کیا کہئے اسےبس یہی جی چاہتا ہے دیکھتے رہئے اسے
آپ مسکراتے ہیں مسکراتے رہیے توپوری بات کہنے کی کب مجھے اجازت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books