aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रहते"
بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی تورانی بھیاہل چیں چین میں ایران میں ساسانی بھی
ہم راتوں کو اٹھ کر روتے ہیں رو رو کے دعائیں کرتے ہیںآنکھوں میں تصور دل میں خلش سر دھنتے ہیں آہیں بھرتے ہیں
سوچوں میں بھنور پڑ جاتے تھےجب ایک تلاطم رہتا تھا
ناداری دفتر بھوک اور غمان سپنوں سے ٹکراتے رہے
سوچتا ہوں یہ ناداںکس ہوا میں رہتے ہیں
نظر کے پاس ہوں نہ ہوں مگر پھر بھی تسلی ہےوہی مہمان خوابوں کے جو دل کے پاس رہتے ہیں
ہماری ریت کی سب یہ فصیلیںیہ کاغذ کے محل جو بن رہے ہیں
وہ آشفتہ مزاج اندوہ پرور اضطراب آساجسے تم پوچھتے رہتے ہو کب کا مر چکا ظالم
خود تو رہتے ہیں بہت تنگ و پریشان مگردولت علم لٹاتے ہیں ہمارے استاد
بے فکرے دھن دولت والےیہ آخر کیوں خوش رہتے ہیں
نیٹ پہ لوگ جو نوے سے پلس ہوتے ہیںبیٹھے رہتے ہیں وہ ٹس ہوتے ہیں نہ مس ہوتے ہیں
لیکن ہمارے پاس رہتے تھےنئے دن کی مسافت
اسی خاطر تو ہم آشفتہ جاںعشاق کی یادوں میں رہتے ہیں
زندگی کے رستے میں بچھنے والے کانٹوں کوراہ سے ہٹانے میں
کبھی تصویر سے باہر نکل کر بول بھی اٹھوہمیشہ ایک سا چہرہ لئے کیوں تکتے رہتے ہو
لکھی ہے کیا حیات ابد ان کے واسطےپھیلا رہے ہیں جال یہ کس دن کے واسطے
میرے احباب نے تہذیب نہ سیکھی ہوگیمیرے ماحول میں انسان نہ رہتے ہوں گے
کیا ہوئے وہ دن اور وہ راتیںتم میں اگلی سی اب نہیں باتیں
ہمیشہ کھیلتا رہتا تھا بھائی بہنوں میںہمارے ساتھ محلے کی لڑکیاں لڑکے
بس وہی ایک ہی مضموں کہ مرے شہر کے لوگکیسے سہمے ہوئے رہتے ہیں گھروں میں اپنے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books