aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रहमत-ए-हक़"
بندھ گئی ہے رحمت حق سے ہوا برسات کینام کھلنے کا نہیں لیتی گھٹا برسات کی
امید رحمت حق ہے وگرنہگنہ کی میری خو ہے اور میں ہوں
نہ قحط عیش و مسرت نہ، غم کی ارزانیکنار رحمت حق میں اسے سلاتی ہے
کہتے ہیں ہوش کھو کے سب مے کشرحمت حق یہاں برستی ہے
ایسے بندوں پہ رحمت حق ہےان کا جنت مقام عالی ہے
فلک کے ساغر سے رحمت حق کی تند صہبافضاے ایام میں محبت کی فاختائیں بھی
نہ جانے وہ لوگ گم کہاں ہیںچھلک رہی تھی فلک کے ساغر سے رحمت حق کی تند صہبا
رحمت حق ہے جو ماحول پہ لہرائی ہےہر طرف جشن مسرت ہے کہ عید آئی ہے
محفل ساقی سلامت بزم انجم برقرارنازنینان حرم پر رحمت پروردگار
ہر شے سے کیوں نہ رحمت حق کا ظہور ہویہ شان صبح عید یہ سامان صبح عید
ابھی تہذیب عدل و حق کی کشتی کھے نہیں سکتیابھی یہ زندگی داد صداقت دے نہیں سکتی
حکمراں دل پر رہے صدیوں تلک اصنام بھیابر رحمت بن کے چھایا دہر پر اسلام بھی
اک نگارش آتشیں ہر شے پہ ہے چھایا ہواجیسے عارض پر عروس نو کے ہو رنگ حیا
تیری رحمت کے سائے میں چلتے رہیںمثل شمع فروزاں پگھلتے رہیں
اس چھالیا کے پیڑ کے نیچے خدا گواہمجھ پر نزول رحمت و اجلال حق ہوا
اللہ اللہ وہ عزم حج تیرارحمت حق سے ہمکنار جگر
نشیبی بستیوں میں راستے اک دوسرے میں ختم ہوتے تھےتجھے کیا علم ہے وہ رات سرتاپا شب ہجراں ہمارے حق میں کیسی تھی
میں ڈھونڈھتی ہوںرحمت باراں
عید آئی ہے محبت کا نیا باب لیےکس قدر رحمت ساقی ازل عام ہے آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books