aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रागनी"
کیا اودھ کی بیگموں کا بھی ستانا یاد ہےیاد ہے جھانسی کی رانی کا زمانہ یاد ہے
سجل اداؤں میں وہ راگنی رچائی ہوئیہو خواب گاہ میں شعلوں کی کروٹیں دم صبح
ابد کے سمندر کی اک موج جس پر مری زندگی کا کنول تیرتا ہےکسی ان سنی دائمی راگنی کی کوئی تان آزردہ آوارہ برباد
یہ فضول راگنیمجھ کو مت سناؤ تم
پہیوں کی گردشوں میں مچلتی تھی راگنیآہن سے آگ بن کے نکلتی تھی راگنی
زندگی کی راگنی گاتے ہوئےآج جھنڈا ہے ہمارے ہاتھ میں
وہ کیا آتا کہ گویا دور میں جام شراب آتاوہ کیا آتا رنگیلی راگنی رنگیں رباب آتا
ذرے ذرے کو بخشوں گا میں روشنیسب کو ایسی سناؤں گا میں راگنی
آج پیتم آئیں گے آئے گا میرے گھر میں نورچھڑ رہی ہے راگنی من کی رباب و چنگ سے
موج در موج بہتی ہوئی راگنیدور کی وادیوں میں
کیا پرندے پھر رہے ہیں چہچہاتے ہر طرفراگنی برسات کی خوش ہو کے گاتے ہر طرف
اک انگیٹھی میں کوئلے دہکتے ہوئےبرتنوں کی سہانی مدھر راگنی
زمیں کا حسن ہے کھیتوں کی تازگی ہے زباںرہٹ کی لے ہے تو پنگھٹ کی راگنی ہے زباں
تتلیوں کی خامشی گنگناتی راگنیآ رہی ہے میری جانب ہاتھ پھیلائے ہوئے
ہوا نے راگنی چھیڑی فضا میں گیت گھلےسجا کے پتوں کی تھالی میں اوس کے جگنو
رشی کی آنکھوں میں اس راگنی سے دیپ چلےلبوں سے کھینچ لیا رس نظر ملائے ہوئے
راگنی خون میں اپنے ہی ڈبو کر رکھ دیزندگی شعر و سخن میں بھی سمو کر رکھ دی
مدھر مدھر سی ہے راگنی سیہے ڈھلتے چندا کی چاندنی سی
کیا میٹھی راگنی ہےکیا شکل موہنی ہے
عقل و وجدان کی راگنی جس کو شب بانسری نے دنوں کو صدائیں لگاتے ہوئے پیرہن کر لیا صادقین اس کے سر سے نئے راگ ایجاد کرتا رہااس کی پینٹنگ میں رومی کے افلاک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books