aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रियाज़त-ए-नीम-शब"
خدائے برترعظیم خالق
گردش شمس و قمر کا ہے عجب سر نہاںنیم شب دور افق سے کہیں کرنیں پھوٹیں
جب میں اور تو نڈھال ہو جاتے ہیںسانسیں پھولتی ہیں
مرا قلم نہیں اس دزد نیم شب کا رفیقجو بے چراغ گھروں پر کمند اچھالتا ہے
مرے نالۂ نیم شب کا نیازمری خلوت و انجمن کا گداز
جو سرد تاریک ساعتوں میںسکوت صحرائے نیم شب میں
نوائے نیم شبآنکھیں ٹھٹھک کر کھل گئیں
دعائے نیم شب کے ساتھ پڑھتے تھےمگر شاید ہماری سب مناجاتیں
فضا مہمیز ہوتی ہےاسی ساعت ہوائے نیم شب نرمل سروں میں گنگناتی ہے
خاک مرقد پر تری لے کر یہ فریاد آؤں گااب دعائے نیم شب میں کس کو میں یاد آؤں گا
کوہ برف پوش پرمری دعائے نیم شب وہ ابر کوہسار ہے
وہ ہنستی ہے اور گریۂ نیم شب کے سمندر پہ اپنا علم کھولتی ہےہاتھ جل مکڑیوں سے کریدے ہوئے
شکستہ جھونپڑے میں بانسریٔ دہقاں کی سر بن کرسکوت نیم شب میں راز ہستی کہہ رہا ہوتا
میرے سواد شوق کا خورشید نیم شبعزم شکست ماہ جبیناں لیے ہوئے
یہ چاندنی کا اجالا یہ نیم شب کا سکوںسفید گنبد و در دودھ میں نہائے ہوئے
نیم شب چاند خود فراموشیمحفل ہست و بود ویراں ہے
نیم شب میں عیش بستر چھوڑ کرکون میرے پیچھے پیچھے آئے گا
وہ پہلی شب مہ شب ماہ دونیم بن جائے گیجس طرح ساز کہنہ کے تار شکستہ کے دونوں سرے
سکوت نیم شبی میں کسی نے دی آوازنعیمؔ دل سے نکالو نہ خار ہائے خلش
نیم شب محو خواب سناٹاٹمٹماتے دیے کی زخمی لو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books