aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रूठा"
آپ ہی آپ کئی بار وہ روٹھا ہوگاوہ نہیں ہے تو بلندی کا سفر کتنا کٹھن
میں روٹھا ہوں میرا کاندھا چھوؤپھر مسکراؤ اور کھانے پر بلا لو
روٹھا عاشق سے جو معشوق کوئی ہٹ کا بھرااور وہ منت سے کسی طور نہیں ہے منتا
اپنوں سے یوں کوئی روٹھا کرتا ہےطارقؔ میری جان عید مبارک ہو
یہ اور بات بڑے حوصلے کا شاعر تھامیں اپنی نیند کا روٹھا ہوا مسافر تھا
ہم سے سورج کئی روز روٹھا رہاآسمانوں سے اٹھتی رہیں
جو خواب مسلسل ہی ارماں ہے مراوہی خواب ٹوٹا وہی پیار روٹھا
سہما سہما شام بلا سےروٹھا روٹھا اپنے خدا سے
کوئی آج بھی اس بلاوے کی امید میںخود سے روٹھا ہوا ہے
جو پاپا کی شاید رہی ہوگی تبجب میں روٹھا تھا ان سے
اس قدر روٹھا ہوااتنا سوتیلا کیوں ہے
اپنے آپ سے میں روٹھا ہوںمیرا دل خود مجھ سے خفا ہے
روٹھا کرتا تھا میں اکثر پہروں مجھے مناتے تھےسو جاتا تھا جب میں تھک کر اس مہوے کے پیڑ تلے
اور پھر یوں ہواہم سے سورج کئی روز روٹھا رہا
کسی کے مان جانے سےکسی کے روٹھ جانے سے
سب سونا روپا لے جائےسب دنیا، دنیا لے جائے
یونان و مصر و روما سب مٹ گئے جہاں سےاب تک مگر ہے باقی نام و نشاں ہمارا
آؤ میں تم سے روٹھ سی جاؤںآؤ مجھے تم ہنس کے منا لو
صندلیں پاؤں سے مستانہ روی روٹھ گئیمرمریں ہاتھوں پہ جل بجھ گیا انگار حنا
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھاسنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books