aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लगातार"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میںبدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
لگاتار کرنے لگا وہ مقولوں میں باتیں''زباں سیکھنی ہو تو عورت سے سیکھو!
بارش تھی لگاتار تو یوں گرد تھی مفقودجس طرح مئے ناب سے دھل جاتے ہیں سینے
اور لگاتار گرےآؤ کمرے سے نکلتے ہیں کہیں چلتے ہیں
یا پانی کا لگاتار خروشآخری بار جوانی کی کتاب
لگاتار تینوں گیندوں پر وکٹ گرے تھے تینکنگارو کے اس اوور نے بدل دیا تھا سین
کونے ڈھونڈتیلگاتار گھوم رہی ہے
رندا جو لگاتار رہے پھیرتا اپناتوبہ ہر زاویہ ہموار
پھر میری خود غرضی نے مجھے بے حس کر دیاوہ لگاتار حملہ کرتا رہا اور
کیسی چہکار تھی وہ خشک پیڑوں میں ہوا کا نوحہجیسے گرتے ہوئے پتوں کی لگاتار صدا
اڑ نہ سکنے پہ میرے لگاتار رحم آ رہا ہومگر
چودہواں دن لگاتار ہےڈاکٹروں کی یہ آنکھوں کو پڑھتے ہوئے
تیرے کعبے کو جبینوں سے بسایا ہم نےتیرے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے
میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کس نےمیرے قرآن کو سینوں سے لگایا کس نے
مجھے اب ڈر نہیں لگتاکسی کو آزمانے سے
میں جب اوسان اپنے کھونے لگتا ہوں تو ہنستا ہوںمیں تم کو یاد کر کے رونے لگتا ہوں تو ہنستا ہوں
اس وقت تو یوں لگتا ہے اب کچھ بھی نہیں ہےمہتاب نہ سورج، نہ اندھیرا نہ سویرا
ہاں ٹھوک بجا کر ہم نے حکم لگایا ہےسب مایا ہے
تو ایسا لگتا ہےدوسری سمت جا رہے ہیں
نظر سے زمانے کی خود کو بچاناکسی اور سے دیکھو دل مت لگانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books