aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लज़्ज़त-याब"
قلب و نظر کی زندگی دشت میں صبح کا سماںچشمۂ آفتاب سے نور کی ندیاں رواں!
سب مرا ہے انگلیاں چاقو لہوموت مردہ
لذت صد تلخ بادہ ہے محضیا سرور جاوداں ہے زندگی
دل کو احساس سے دو چار نہ کر دینا تھاساز خوابیدہ کو بیدار نہ کر دینا تھا
دم بہ دم اپنی ہی نظروں سے اترتے ہوئے لوگہیں عجب لوگ یہ ہر سانس میں مرتے ہوئے لوگ
تمہارے ساتھ چلنے کامجھے جب حوصلہ تھا
جنت کی اجلی چمکیلی دھوپ میں تپ کرمیں ہر بار نکھر جاتا ہوں
ہمآخری بار کسی
جھٹپٹے کے شہر میںبیگانگی کی لہر میں
درد کی لذت سے ناواقف خوشبو سے مانوس نہ تھامیرے گھر کی مٹی سے وہ شخص بہت بیگانہ تھا
اگر خاک پر خیمۂ گل لگےتو اسے یاد کرنا
دادی کا تھا دولت خانہگھر کیا تھا اک جنت خانہ
کیا ٹوٹ گئی ہیں زنجیریںکیا قید سے بندی چھوٹ گئے
اسے وہی جانتا ہےجس نے ایک بچہ جنا ہو
تیرے ماتم میں مجھ سے کہتے ہیںدھڑکنیں دل کی جا پہنچتی ہیں
چھوڑ دے یار اب کھیل تماشےدیکھ سوانگ رچاتے اپنا اصلی چہرہ کھو بیٹھے گا
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشتدرد سے بھر گیا بہت
جو مزہ چاہت میں ہےحاصل میں اس کو ڈھونڈھنا بے کار ہے
عید کے روز گلے کس کو لگائے کوئیوہ نہ ہوں پاس تو کیا عید منائے کوئی
وہ تو کونپل جیسی تھیمیں نے اسے کیوں توڑ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books