aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शब-ब-ख़ैर"
جو دن کا پہلا پیغام بھی تھی اور رات کا آخری سلام بھیصبح با خیر سے لے کر شب بخیر تک جو میرا تکیہ کلام تھی
بخیر و خوبی پلٹ آئے جیسے شام ہوئیاور اگلے روز کا موہوم خوف دل میں لیے
نیت جو تھی بخیر تو برکت خدا نے دیکالج ہوا درست بہ صد شان و احتشام
ان کی نظر میں اپنی ہی ہر چیز غیر ہےتکیہ ہے اپنی جا پہ نہ چادر بخیر ہے
یادش بخیر خاک وطن تیری گود میںکیا لوگ تھے جو دار کو دل دار کہہ گئے
تیرا یہ گھر وہ کشتی بن جائے جو تجھے ہر بھنور سے بخیر نکال لے جائےگرمیاں آئیں تو گھر قربتوں کی گرمی سے دمک اٹھے
اسے گلاب بکف خیمۂ جنوں تک لاؤںکچھ اس کی خیر خبر پوچھوں
اوروں کے لگتے پھرتے ہیں کونوں سے گھر بہ گھران کی ہے کھاری نون سے بھی کھاری شب برات
شہر دل کی گلیوں میںشام سے بھٹکتے ہیں
خیر مقدم کو مرے کوئی بہ ہنگام سحراپنی آنکھوں میں لئے شب کا خمار آ ہی گیا
قتل گل قتل صبا قتل سحر کی تقریبمنعقد ہوتی رہی بارہا ایوانوں میں
صاحب ملک علم مالک راممالک ملک حلم مالک رام
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
ہمیشہ سے بپا اک جنگ ہے ہم اس میں قائم ہیںہماری جنگ خیر و شر کے بستر کی ہے زائیدہ
کے ہاتھوں میں محفوظ و قیمتی شےبتدریج اپنی چمک کھو رہی تھی
وہ ایک طرز سخن کی خوشبووہ ایک مہکا ہوا تکلم
ترے آسمانوں کے تاروں کی خیرزمینوں کے شب زندہ داروں کی خیر
اے سپہر بریں کے سیارواے فضائے زمیں کے گل زارو
جہاں میں ہوںیہاں جب رات ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books