aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शहर-पनाह"
اے ہم سخنخاموش رہ
کون کہے کس سمت ہے تیری روشنیوں کی راہہر جانب بے نور کھڑی ہے ہجر کی شہر پناہ
سڑکیں رہگیروں پر ڈالیں ٹھنڈی سرد نگاہشرم عریانی سے چپ ہے بوڑھی شہر پناہ
لیکن چیلیں کوے اور گدھشہر پناہ کے اندر ہیں
شہر پناہ کی طرف چل دیےجہاں دیوتا
اس دن شہر پناہ میں سب سے پہلا آنے والا میں تھااور چاند سمان جھلاجھل چہرے فانوسوں کا سوت بنے تھے
عالم پناہ آنکھوں میںوہ جگمگاتا ہوا شہر
اور ایسے میں شہر حزیں کے سبھیباسیوں نے پناہ مانگ لی تھی
عالم پناہخیر سے بے دار ہو گئے
خیال آتا ہےپناہ سب کو ملے گی حصار شہر میں اب
تیرے بستر پہ مری جان کبھیبے کراں رات کے سناٹے میں
مشاطگیٔ گیسوئے فن مدتوں ہوئیآرائش عروس سخن مدتوں ہوئی
کون ہے وہ شخص جو دھاگے سےافسانہ بن رہا ہے اور شراب کی مہک
ہے شہر فکر دیر سے شب کی پناہ میںذرات نور ڈھونڈئیے اب گرد راہ میں
اور پھر ایسے ہوا آنند جب حاضر ہوا توبدھ پہلے سے ہی اس کے منتظر تھے
ہم سمجھتے تھے شاعری کرناکوئی آسان سا عمل ہوگا
وقت کے دریا میں اٹھی تھی ابھی پہلی ہی لہرچند انسانوں نے لی اک وادیٔ پنہاں کی راہ
خیالات میں سخت ہے انتشارتخیل پریشاں قلم بے قرار
جاگ اے شمع شبستان وصالمحفل خواب کے اس فرش طرب ناک سے جاگ
میرے پاس راتوں کی تاریکی میںکھلنے والے پھول ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books