aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शागिर्द-ए-रशीद"
ان سے رکھو نہ کسی طرح وفا کی امیدیہ ہیں انگریز سے استاد کے شاگرد رشید
ہم بھی شاگرد ستم گار ہیں اتنا مانیںپیچھے پیچھے ہی بھگائیں تو مزا آ جائے
مثنوی میں خامیاں ڈھونڈیں زباں کی جا بہ جاایک شاعر نے جو تھے شاگرد نوح ناروی
لوگ استاد جس کو کہتے ہیںاس کا رتبہ عظیم ہوتا ہے
مرے اک دوست نے مجھ سےکہا اے شاہدؔ انور
نگاہیں شاہد مستور کی جویاکہ شاید
اس کی گلی میں موت مقدر کی بات ہےشاہدؔ یہ موت اہل وفا کی حیات ہے
شاطرؔ چلو بسائیں دیار حبیب کواس کامٹی میں جلوۂ گنگ و جمن کہاں
ذکر معبود حقیقی میں زبان سے شاطرؔسایۂ رحمت غفار گرو نانک تھے
شاہد شوخ کا پیکر تھا خیالگرم اعضا کا گداز
محبت شاہد وحدانیت ہےمحبت جذبۂ انسانیت ہے
وہ بے خبر ہےکہ شاطر وقت کی نظر میں
ہو چکے اوصاف پردے کے بیاںشاہد بازار کی باتیں کریں
خلافتوں اور ہجرتوں کے اصیل شاہدیہ سرخ دھارے
عید کا دن اک پیام عیش کی تمہید ہےجس کو ہو دیدار اے شاہدؔ اسی کی عید ہے
کیا کہوں شاہدؔ کسی سے تھی یہ ایسی غم کی شامدل میں سوز نامکمل لب پہ آہ ناتمام
شاہد دہر کی تصویر بنانے والےاپنی تصویر کی جانب بھی ذرا ایک نظر
آئینہ سا شاہد قدرت کو دکھلاتی ہوئیسنگ رہ سے گاہ بچتی گاہ ٹکراتی ہوئی
اپنے افکار کی اشعار کی دنیا ہے یہیجان مضموں ہے یہی شاہد معنی ہے یہی
صبح اٹھو تو اسے شاہد بازار کہوذہن کیا چیز ہے جذبے کی حقیقت کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books