aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शाला"
ترے توشے میں کچھ تو ہوگامرہم درد کا دوشالہ
لکھا ہے زلفوں کا دوشالہاور کسی نے اوڑھ لیا ہے
اچکن نہیں اس وقت عبا اور قبا ہےیا کوئی دوشالہ ہے جو کھونٹی پہ ٹنگا ہے
خار زار بستی میںپھول کا دوشالہ ماں
اور مجھ کو بھی چمکاتے ہوتم رنگ بھرا مدھو شالہ ہو
ادھر کوئی اوڑھے ہوئے ہے دوشالہکسی نے ادھر اپنا کمبل سنبھالا
رات کا دیسی شالا اوڑھے پیڑ سے ملنے آئیشاخ پہ اٹکی ڈال پہ مٹکی پتوں پہ لہرائی
بندر والا اوڑھ دوشالہگاؤں میں آیا جوڑا لایا
جس نے گئو شالا بھی بنوائی تھیجس کی مل میں ابھی پرسوں ہی چلی تھی گولی
واعظ قوم کی وہ پختہ خیالی نہ رہیبرق طبعی نہ رہی شعلہ مقالی نہ رہی
شہر جاناں میں اب با صفا کون ہےدست قاتل کے شایاں رہا کون ہے
دل میں اک شعلہ بھڑک اٹھا ہے آخر کیا کروںمیرا پیمانہ چھلک اٹھا ہے آخر کیا کروں
کسی تنور کے ہیزم کی خاکستر ہی بننا تھااسے شعلہ زدہ بودش کا اک بستر ہی بننا تھا
یہ شعلہ یہ شبنم یہ مٹی یہ سنگیہ جھرنوں کے بجتے ہوئے جل ترنگ
شعلہ زاروں میں جلائی ہے جوانی میں نےشہر خوباں میں گنوائی ہے جوانی میں نے
کیا بغچے تاش مشجر کے کیا تختے شال دوشالوں کےسب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
شعلۂ تند ہے خرمن پہ لپک سکتا ہےتم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
شعلۂ درد جو پہلو میں لپک اٹھے گادل کی دیوار پہ ہر نقش دمک اٹھے گا
جھمکے تمام غرب سے لے تا بہ شرق ہیںکم خواب تاش شال دو شالوں میں غرق ہیں
میں اس لڑکے سے کہتا ہوں وہ شعلہ مر چکا جس نےکبھی چاہا تھا اک خاشاک عالم پھونک ڈالے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books