aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शिर्क"
یہ شرک کہنہسفر کی وحدانیت کو مجروح کر رہا ہے
کثرت تھی یہاں شرک کی توحید نہیں تھیروزوں کا بھلاوا تھا مگر عید نہیں تھی
خلقت کو بلا شرک سے توحید کی جانبپیروں کی فقیروں کی کرامات بدل ڈال
حق پرستی کے تصور سے ہمیشہ خوش تھےکفر اور شرک سے بیزار گرو نانک تھے
ڈرتا ہے شرک ہم سےبدعات دور ہم سے
یہ امتزاج زر شرق و غرب کا کلچرنگاہ حسن لیے عشق عاشقاں کی طرح
ایک مشرک ہوں مرا شرک محبت سب سےایک کافر ہوں مرا کفر صداقت پہ یقیں
جھمکے تمام غرب سے لے تا بہ شرق ہیںکم خواب تاش شال دو شالوں میں غرق ہیں
جن کی نگاہوں نے کی تربیت شرق و غربظلمت یورپ میں تھی جن کی خرد راہ بیں
دیار شرق کی آبادیوں کے اونچے ٹیلوں پرکبھی آموں کے باغوں میں کبھی کھیتوں کی مینڈوں پر
تخم جس کا تو ہماری کشت جاں میں بو گئیشرکت غم سے وہ الفت اور محکم ہو گئی
کشتۂ مغرب نگار شرق کے ابرو بھی دیکھساز بے رنگی کے جویا سوز رنگ و بو بھی دیکھ
فتح جمہور کے انصاف کے آزادی کےساحل شرق پہ گیسوں کا دھواں چھانے لگا
مچلی جبین شرق پہ اس طرح موج نورلہرا کے تیرنے لگی عالم میں برق طور
تھے حکیم شرق سے شیخ مجدد ہم کلامگوش بر آواز سب دانش وران علم و دیں
شرکت غیر سے بیگانہ تھے نغمے تیرےعصمت حور کا افسانہ تھے نغمے تیرے
شرق پر جلوہ گر ہوا سورجآج ہے کچھ نیا نیا سورج
جاں دینے والے کا دنیا والوں پرشرکت کر لیں
میں اس کیفیت میں دوبارہکسی طور شرکت نہیں کر سکوں گا
تمہاری شرکت کے بغیر''پھر وہ گود میں اٹھایا ہوا چاند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books