aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सफल"
سب کچھ چھن جائے گا اک دن اب بھی وقت ہے دیکھ سنبھلنرم رگوں میں میٹھی میٹھی ٹیس جو یہ اٹھتی ہے آج
سپھل وہی ہوتے ہیں جو سچے ہوتے ہےیہ خیال آتے ہی نئے جوش میں
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایازنہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز
ہم اہل صفا مردود حرممسند پہ بٹھائے جائیں گے
جا کے ہوتے ہیں مساجد میں صف آرا تو غریبزحمت روزہ جو کرتے ہیں گوارا تو غریب
شہر جاناں میں اب با صفا کون ہےدست قاتل کے شایاں رہا کون ہے
ثبت جس راہ میں ہوں سطوت شاہی کے نشاںاس پہ الفت بھری روحوں کا سفر کیا معنی
آپ ہی آپ کئی بار وہ روٹھا ہوگاوہ نہیں ہے تو بلندی کا سفر کتنا کٹھن
صف باندھے دونوں جانب بوٹے ہرے ہرے ہوںندی کا صاف پانی تصویر لے رہا ہو
متاع دل متاع جاں تو پھر تم کم ہی یاد آؤبہت کچھ بہہ گیا ہے سیل ماہ و سال میں اب تک
ہزاروں سال سے جیتے چلے آئے ہیں مر مر کےشہود اک فن ہے اور میری عداوت بے فنوں سے ہے
تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسممرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا
بہن دی تجھے اور شریک سفریہ رشتے یہ ناطے گھرانا یہ گھر
جو زندگی کے نئے سفر میںتجھے کسی وقت یاد آئیں
پاؤں بے حس ہیں چلتے جاتے ہیںاک سفر ہے جو بہتا رہتا ہے
جو قدریں وہ سناتی تھیںکہ جن کے سیل کبھی مرتے نہیں تھے
ربود آں ترک شیرازی دل تبریز و کابل راصبا کرتی ہے بوئے گل سے اپنا ہم سفر پیدا
سچ یہ ہوکہ سفر میں ہم ہیں
جب تیغ پہ لے کٹ جائے گیجب شعر سفر کر جائے گا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books