aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सब्ज़"
ہیں کڑواہٹ میں یہ بھیگے ہوئے لمحے عجب سے کچھسراسر بے حسابانا سراسر بے سبب سے کچھ
میں سب سے لڑ کے خود سے ہار کےجب بھی اس ایک کمرے میں جاتا تھا
سبز مدھم روشنی میں سرخ آنچل کی دھنکسرد کمرے میں مچلتی گرم سانسوں کی مہک
ہے شکست انجام غنچے کا سبو گلزار میںسبزہ و گل بھی ہیں مجبور نمو گلزار میں
یوں صبا پاس سے گزرتی ہےجیسے کہہ دی کسی نے پیار کی بات
شاخ ہو سبزتو حساس فضا ہوتی ہے
افق پہ ڈوبتے دن کی جھپکتی ہیں آنکھیںخموش سوز دروں سے سلگ رہی ہے یہ شام!
سبز پانی کی سیال پرچھائیاںلمحہ لمحہ بند میں اترنے لگیں
جیسے ساون کی چنچل ہواسبز پتوں کے جھانجھن پہن
اب بھی سبز فصلوں میںزندگی کے رکھوالے
جس کا ہے سب کو گیان یہی ہےسارے جہاں کی جان یہی ہے
سبزے سے جھانکتی ہوئی کھپریل والی چھتدیوار چوب پر کوئی موسم کی سبز بیل
ابر کے روزن سے وہ بالائے بام آسماںناظر عالم ہے نجم سبز فام آسماں
کیا تھا؟سبز شاداب درختوں کے وجود
حسیں شبنم آلود پگڈنڈیوں سےلپٹنے لگے سبز پیڑوں کے سائے
کچھ کسان کنیائیںسبز و سرخ شیشوں کی
نئے راستے پر اٹھائے گئے سب قدم سب سوالات غدار ہیںوقت غدار ہے
ہمیشہ سبز رہے گی وہ شاخ مہر و وفاکہ جس کے ساتھ بندھی ہے دلوں کی فتح و شکست
سبز کھیتوں میں یہ دبکی ہوئی دوشیزائیںان کی شریانوں میں کس کس کا لہو جاری ہے
مری تھکی ہوئی پلکوں کی سبز چھاؤں میںطرح طرح کے کرشمے دکھایا کرتا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books