aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "समझदारी"
عمر سے زیادہ سمجھ داری والی باتیںہمیشہ ہنسنے والے چہرے
ٹھنڈے لفظوں کے چھینٹوں سےبڑی سمجھ داری سے آؤ
اپنے ہونٹوں پہ اک انجام کا آغاز لئےدل کی دھڑکن کو بہت روکتی سمجھاتی ہوئی
اک مادر مفلس عید کے دن بچوں کو لئے بہلاتی ہےسر ان کا کبھی سہلاتی ہے نرمی سے کبھی سمجھاتی ہے
اسی کے نام کا چلتا ہے سکہ سارے عالم میںاسی کے سر پہ رہتا ہے ہمیشہ تاج سرداری
عمر بھر صحرا نوردی کی مگر شادی نہ کیقیس دیوانہ بھی تھا کتنا سمجھ دار آدمی
جب پہنچ جاتی ہے اس کی تہ کوتب بصد فخر یہ سمجھاتی ہے
پھر نئے سال کا مطلب ہمیں سمجھاتی ہےجنوری سبز دوپٹے میں چلی آتی ہے
رہ نہ سکے اب اس دنیا میں یگ سرمایہ داری کاتم کو جھنڈا لہرانا ہے محنت کی سرداری کا
اس کی دانائی تو دیکھوجو پوچھو سمجھاتی ہے
میری عقل میرے لیے عذاب بن گئی ہےکاش سمجھ دار نہ بنوں
میرے منے غور سے سن جو سناتی ہوںتجھے حقیقت خوابوں کی سمجھاتی ہوں
آسماں کے نت نئے اسرار سمجھاتیںوہ دیکھو
زندگی بیٹھ کے مجھ کو کبھی سمجھاتی ہےرات ڈھلتی ہے تو سناٹے کی پگڈنڈی پر
غلامی دور ہوتی ہے تمہاری اب کوئی دم میںحکومت اور سرداری کا پھر ہنگام آتا ہے
جسے زیبا ہے سرداری وہ بے شک مشتری تم ہومشتری
وہ سمجھ دار تھے جنگل کو نکل جاتے تھےتو مری جان کہیں اور ملا کر مجھ سے
وہ امڈ رہی تھیایک تیز سمندری لہر کی طرح
ذہیں ہے تو دے ہم کو تو بارہ سوسمجھ دار گر ہے تو دے گیارہ سو
اس کی شاخیں، پتے، تنا اور جڑیںسمندری راستے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books