aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सिलसिला-दर-सिलसिला"
شاعری ہو علم و حکمت ہو کہ ہو بزم طربسلسلہ در سلسلہ در سلسلہ بھوپال ہے
سلسلہ در سلسلہ کچھ معجزاتراز رب
ہیں کہاں حسن صداقت کی سہانی وادیاںسلسلہ در سلسلہ کذب و ریا کی گھاٹیاں
آدمی آدم بنائے گا نیا بالکل نیاپھر اسی آدم کی تخلیق مکرر سلسلہ در سلسلہ
کہیں پر سلسلہ در سلسلہ کہسارکھڑے ہیں سر اٹھائے ایک شان بے نیازی سے
سلسلہ در سلسلہ تاریکیاں بڑھتی گئیںروشنی افکار کی مدھم ہوئی
پھر دل میں درد سلسلہ جنباں ہے کیا کروںپھر اشک گرم دعوت مژگاں ہے کیا کروں
لوگ کہتے ہیں مورکھملاقات کا سلسلہ ختم ہے
مری سانس کا سلسلہایسے ٹوٹے کہ اک مست جھونکے کے مانند گرتی لڑھکتی ہوئی عمر میری
خوف ابھی جڑا نہ تھا سلسلۂ کلام سےحرف ابھی بجھے نہ تھے دہشت کم خرام سے
روانی میں ان کی سفر در سفر مسافت کا اک سلسلہ ہےاور ان آنسوؤں میں کشش کا وہ ساماں
لفظ و معنی کا اک سلسلہتا بہ حد نظر
یہ لہو چھیڑ گیا سلسلۂ دار و رسنیہ لہو آگ کی صورت رگ جاں تک پہنچا
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
طلسمات کا سلسلہجنم سے آج تک سوچتا آ رہا ہوں
کہاں سے پھیلا ہوا ہے یہ سلسلہ کہاں تکگزر گیا سیل ہمتوں کا
طلب و ترک طلب سلسلۂ بے پایاںمرگ ہی زیست کا عنوان ہے ہر خون شدہ خواہش میں
آنکھ سے اک نمی سی برستی رہیرہ گیا پھر وہی بے کراں سلسلہ
خواب و خواہش عجب سلسلہ ہےبہت دور بہتی ہوئی آبشاروں کا اک سلسلہ
سلسلہ ختم کیوں نہیں ہوتاایک جائے امان کی خاطر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books