aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सिसक"
یہ شاہراہیں اسی واسطے بنی تھیں کیاکہ ان پہ دیس کی جنتا سسک سسک کے مرے
گنوا کے جسم وہ فرصت سے آئی میرے پاسسسک سسک کے سنایا تھی کس عذاب میں ماں
سسک سسک کرمر جائے گی
ہتھیلی پہ میری جو سو بار سویامرے سامنے تھا سسک کر وہ رویا
بھوکے بچےسسک کے مرتے ہیں
سیکڑوں بے قرار جسماور اداس روحیں سسک رہی ہیں
دامن سے لگ کر سسک رہے تھےسوچوں کا بے ہنگم ہجوم
سسک رہا ہے
سسک سسک کر بلکے
کہ سارے منظر سسک رہے ہیںتمام جنگل سکوت غم کے حصار میں ہے
کسی نے چھیڑ دئے آہ پھر خزاں کے گیتسسک رہی ہے تمنا تڑپ اٹھا سنگیت
ادھر نہ جھانکوشکستہ اینٹوں کی ان درازوں میں چاندنی بھی سسک رہی ہے
آگ سسک اٹھیسناٹے کی دہشت
اپنے خون کے پیاسے ہوناسسک سسک کر مرنا
کہیں بہت دور چھوڑ آئے ہیں آج بے حس عمارتوں کوجو اپنے سینے میں تیرگی کا دھواں دبائے سسک رہی تھیں
سسک سسک کے ابھی سو گیا ہےاک بچہ
پچھلے اٹھارہ برسوں سےسسک رہے ہیں
ہم اپنے اندر سسک رہے ہیں
باہر کاریڈور میں پڑی سسک رہی ہےاپنے دھیمے لہجے میں
تڑپ رہا ہوںسسک رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books