aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुकून-ए-हवा"
یہ گئے اور جیسے طوفان تھم گیاایک سناٹا ہوا میں تھم گیا
مگر میرے مقدر میںسکون قلب و جاں کب ہے
ہم اپنی رہ سے بھی ہٹ گئے ہیںسکون قلب و نظر کی خاطر
وہ ایک لمحہ ترے غم میں جو گزارا تھاسکون خاطر بے اختیار ہے اب بھی
سکون لفظ و بیان و سکوت صوت کے بعدبڑی بساند ہے ٹھٹھری ہوئی ہواؤں میں
کیا میسر ہو سکون دل و دیدہ مجھ کوتلخئ درد سے سہمی ہوئی تنہائی میں
مرے لہو میں ابھی تک سنائی دیتی ہیںسکوت حزن میں بھی گھنگھرؤں کی جھنکاریں
عشرت روح و سکون دل بے تاب لیےعید آئی ہے محبت کا نیا باب لیے
یہی دل چراغ مزار ہےمجھے اب سکون دگر نہ دے
نگاہ یار دے گئی مجھے سکون بے کراںوہ بے کہی وفاؤں کی گواہیاں لئے ہوئے
اب کہاںوہ خلاؤں کے جیسا سکوت ازل
زبان دل سے پھر کہوں تمہیں مری بہار ہوسکون قلب زار ہو سرور صد خمار ہو
تم کو اور اس کو بھیسکون منزل نہیں دیا ہے
سکون دیدۂ تشنہ ہیں موجہ ہائے سرابخدا کرے کہ نہ ٹوٹے طلسم لات و منات
زمانہ ڈھونڈ رہا ہے کوئی نیا طوفاںسکون راہ کو اب بھی تری ضرورت ہے
کہ شمع حیا رہ گئی جھلملا کرنہیں جانتی ہے مرا نام تک وہ
مگر وہاں کوئی گڑھا نہ ہو نہ کوئی پیڑ ہووہاں سکون آخری سے جا ملیں
اے امید دل نا کام کہاں ہے آ جاتیری فرقت خلل انداز سکون پیہم
خدا کو چھوڑ کے جمہور کا ہوس پیشہسکون قلب فلک پر تلاش کرتا ہے
سکون نظر دل کی تسکین بےجافریب مسلسل دئے میں نے دل کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books