aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुरंग"
''میں دھوپ میں جل کے اتنا کالا نہیں ہوا تھاکہ جتنا اس رات میں سلگ کے سیہ ہوا ہوں''
بچھائی جانے والی بارودی سرنگکون سی سر زمین پہ تیار ہوتی
جو اندھیرے میں بارش کے بعدنکلنے والی بیر بہوٹیوں کی طرح سرخ ہو جاتی ہے
سن سن کرتا ہواان کے کھلے منہ کی سرنگ میں اتر گیا
مگر تم اک تاریک سرنگ کی طرح سایہ سایہمیرے شعور میں اترتے چلے گئے ہو
ہر مشکل حالات اور ہر طوفان سےڈگمگا نا راستوں سے اور ان سرنگ سے
نکلی سرنگ سے یوںجوں بل سے ناگ نکلے
پھر میں نے ایک اور منصوبہ بنایاچپکے چپکے ایک سرنگ تیار کی
سراغ میرے نور کا نہ کوہ طور پا سکانہ میں نظر میں آ سکا نہ عقل میں سما سکا
قدم قدم پر کانٹے اور بارودی سرنگ بچھی ہوئی ہیںجن کو ناکارہ کرنے کے سارے منتر
جو آنکھوں میں اترتے ہیکبھی چپ کی سرنگ اور برف سانسوں کی لڑی میں جھولتا ہے
چٹانسرنگ
حیات و موت کے پر ہول خارزاروں سےنہ کوئی جادۂ منزل نہ روشنی کا سراغ
دیکھ کہ آہن گر کی دکاں میںتند ہیں شعلے سرخ ہے آہن
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزاراجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ
عید کے دن مصطفی سے یوں لگے کہنے حسینؔسبز جوڑا دو حسنؔ کو سرخ دو جوڑا مجھے
یہ نرک سے بھی گندی دنیا جب سورگ بنائی جائے گیوہ صبح کبھی تو آئے گی
دو آنکھیں روشن دانوں کیاک سرخ دلائی گوٹ لگی
جب قتل ہوا سر سازوں کاجب کال پڑا آوازوں کا
جب ہاتھ کی ریکھائیں چپ تھیںاور سر سنگیت میں سوئے تھے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books