aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "स्कूल"
میرے اسکول مری یادوں کے پیکر سن لےمیں ترے واسطے روتا ہوں برابر سن لے
اب نہ اسکول میں ڈنڈے کی خدائی ہوگیسارے ڈنڈوں کی زمانے سے صفائی ہوگی
دیر بہت کر دیتا ہوںامی سے باتیں کرنی ہوں بیٹی کے اسکول ہو جانا
آتا ہے یاد مجھ کو اسکول کا زماناوہ دوستوں کی صحبت وہ قہقہے لگانا
باسی تم کھاتے نہیں تازہ پکاتی ہوں میںچھوڑنے بچوں کو اسکول بھی جاتی ہوں میں
ہمارے دامن افکار پر تیرا ہی سایا ہےخوشا اسکول کہ ہم نے تجھی سے فیض پایا ہے
اسکول کے ہمارےاستاد پیارے پیارے
اسکول کو جاتا رستہ تھاوہ افسر بننا چاہتا تھا
اسکول ہی ایسا ہے کہ جہاں کچھ چین نہیں آرام نہیںاس وقت اگرچہ سر میں کسی کے درد برائے نام نہیں
کب تلک خوابوں سے دھوکہ کھاؤ گیکب تلک اسکول کے بچوں سے دل بہلاؤ گی
حاضری اب کون بولے کون اب آئے گا لیٹکالج اور اسکول ہیں سنسان خالی ان کے گیٹ
آرٹ اسکول لب ساحل ہےندوہ دیکھنے کے قابل ہے
منہ پہ چانٹے بھی دئے ہم نے بنایا مرغاہم نے اسکول سے ہر روز یہ تمغہ پایا
ماں باپ منتظر ہیں گھر پر سبھی کے عادلؔبچوں کو اب وہ لینے اسکول جا رہا ہے
اسکول جا رہے ہیںتاریخ کا ہے پرچہ
ہے جولائی کے آنے کے اب سلسلےکھل گئے سارے اسکول مکتب کھلے
حشر تک علم فلاطون سے رہے گا زندہآج اسکول میں کالج میں مقام اول
میرے ہم عمر وہ ساتھی وہ مرے ہمجولیمیرے اسکول کے وہ دوست مری وہ ٹولی
بس بہت پڑھ لیا کچھ بھول نہیں جاؤں گاماں میں بس آج سے اسکول نہیں جاوں گا
جی جان سے ہم نے محنت کی اور اول نمبر پاس ہوئےاسکول سے ہم نے الفت کی ہم اول نمبر پاس ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books