aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हया-रेज़"
ضرورتیںاس کے ریگ زار حیات کے
خودی کیا ہے راز درون حیاتخودی کیا ہے بیداری کائنات
انہی فسانوں میں کھلتے تھے راز ہائے حیاتانہیں فسانوں میں ملتی تھیں زیست کی قدریں
ہائے وہ پہلی نظر وہ اس کی آنکھوں کے پیاموہ لجا کر مسکرا کر دست نازک سے سلام
اس روز ہوا تمہاری کھڑکی کے نمناک شیشے پر کوئی بوسہ نہیں چھوڑے گیتمہاری چائے کی چاشنی ٹھنڈی تلخی میں غرقاب ہو جائے گی
ہے سمندر دید میں تیری فسوں کاری بہتدیکھنے والوں کی کرتا ہے تو دل داری بہت
گزرتے جسموں کو نشر کرتی ہوئی ہوا رازداں نہیں ہےمگر ہوا تیرے میرے خوابوں کے درمیاں سانس
ہوا کمرے میں آتی ہےہوا تو روز آتی ہے
ہر طرف بے کراں سمندر ہےاپنی کشتی کا کشتی باں
رمز حیاتاور یہ
پہلے مکاں کے ریٹ بڑھے پھر غذا کے ریٹپھر بڑھتے بڑھتے بڑھ گئے آب و ہوا کے ریٹ
جو تم ساتھ ہوتےتو میں تم کو رستے کا وہ پہلا پل
سناٹے کا لاواسارے درجے خاموشی کے
ابھی مٹھیوں میں ہوا قید ہےابھی آنکھ کا رنگ میلا نہیں ہے
خزاں کی دستکدھند میں لپٹے رستے
اف یہ گرمیدیا رے دیا
پوچھتا ہوںجب کبھی میں ان فرشتوں سے
یہ راز ہائے تگ و دو کو فاش کرتا ہےیہ راہرو کو سکھاتا ہے جادہ پیمائی
کیا تم کو یہ پتہ ہےاے ناسمجھ رفیقو
کہ تیرے ساحلوں کی نرم ریت پرہوئی تھیں مہرباں وہ انگلیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books