aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हरकत"
وہ دہکتا ہوا گلزار کہاں ہے لاؤجس میں گرمی بھی ہے حرکت بھی توانائی بھی
یہ شام ڈوبتی جاتی ہے چھپتی جاتی ہےحجاب وقت سرے سے ہے بے حس و حرکت
سکوں کا نام نہ لے ہے وہ قید بے میعادہے پے بہ پے حرکت میں قیام آزادی
ایک اک حرکت سے انداز بغاوت آشکارعظمت انسانیت کے زمزمے گاتی ہوئی
اشارے پر اسی کے نقل و حرکت ہے سب اٹلی کیاسی کے تابع فرمان ہیں روسی و ایرانی
اس کے ذہن نے حرکت میں آنا سیکھا ہےپتوں کے گرنے کی آواز مسلسل آتی ہے
میں حرکت کروںوہ چھم چھم کرتی
بغیر ان کے حیات ساری توہماتیہر ایک حرکت سکوت ٹھہرے
اک دھوم میں بھی مجھ کو جو کچھ خیال آیالازم نہ تھی یہ حرکت اے خوش صفیر تجھ کو
یعنی حرکتیں ساریسب لہو کی حرکت ہے
کوئی حرکت نہ صدابجھ گئی بوڑھی پہاڑی پہ چمکتی ہوئی آگ!
توپ کی حرکتجنگ کی لعنت
اک ذرا سی حرکت اور یہ تاثیر عجیبدائرہ بڑھ کے پہنچتا ہے کنارے کے قریب
جسم کی حرکت سےایک دوسرے کے ہونے کا اطمینان دلاتا ہے
سلجھا لوکہیں وہ لفظ اور یہ حرکت تمہاری نہ تضاد رہ جائے
میری راہ گزر پر بکھرےہلکی مدھم اور مسلسل حرکت
دھوپ کسی اونچی چوٹی سے گرتے پڑتے اتریبڑے بڑے پتھروں کے نیچے سایوں نے حرکت کی
رواں ان سوئیوں کیبے صلہ بے کار حرکت میں
خودبخود جوتوں میں حرکت ہوئی موزے بھاگےکلبلاتے ہوئے کیڑے تھے کشن کے تاگے
تو کیا حقیقت ایک کامل دائرہ ہے ابتدا اور انتہا کے بغیراگر ایسا ہے تو حرکت کہاں سے آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books