aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हवा-ए-हिज्र"
ہوائے ہجر نے تمام پیڑ جلا دئے ہیں ہر سو ویرانی ہےمیرا خود پر سے اعتماد اٹھ گیا ہے
یہ بات تو تم بھی مانو گے وہ قیسؔ نہیں فرہاد نہیںکیا ہجر کا دارو مشکل ہے کیا وصل کے نسخے یاد نہیں
یہ گئے اور جیسے طوفان تھم گیاایک سناٹا ہوا میں تھم گیا
پس شام شہر ہوائے دہر کو کیا ہواشب ہجر کوئی کہاں گیا
سن اے فریفتۂ قصہ ہائے ہجر و وصالعمیق تر ہیں سمندر سے زندگی کے نکات
یہ یاد و گرد بادیہ ہوائے تند و تیز و سرد
ہوائے خوش گمانی کافرحت انگیز جھونکا
ہاں مگر کس سے ہوئی سوہنی مہیوال کی جیتکون ہے جس سے مرا درد و غم ہجر مٹا
ہوائے شام کی آواز سن پائے تو آ جائےہوائے شام یہ کیسی محبت ہے
جھک کرہوائے تیز میں بھی
یہ گرانیٔ شب ہجر کہاں تک آخرتیرگی وقت کے سیلاب سے چھٹ جائے گی
یہ تو ہوائے برگ و بار کی طرح ہےجو کبھی نہ کبھی گزر جائے گی
ہوائے عیش و طرب بادبان بن کے چلیزمیں وطن کی نیا آسمان بن کے چلی
ہوائے پیرس و لندن کی تاب لا نہ سکامیں سوچتا تھا کہ شاید بھلا چکا ہوں تجھے
تمام دن کی تھکن کا کوئی گواہ نہیںمجھے ہوائے سر رہ گزر پسند سہی
کہ میں ہوائے دہر ہوںبھٹکنا نگر نگر
ہو کے پژمردہ سبزہ زاروں سےچل رہی ہے ہوائے کیف آگیں
فضائے مرغزار ہےہوائے خوشگوار ہے
کہیں مہر صبح کمال کےکہیں زلف وصل مزاج پر تہ گرد ہجر جمی ہوئی
برسات کے بادل چھاتے ہیںکیا اب بھی ہوائے ساحل کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books