aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हासिद"
کرو تم نہ حاسد کی باتوں پہ غورجلے جو کوئی اس کو جلنے دو اور
سگریٹ سے جو سنے پان نے یہ تلخ سخنبولا خاموش کہ اچھا نہیں حاسد کا چلن
جتنے حاسد اتنی باتیںایک روز
اور کبھی کنارے سے ڈالا ہوا پرانا تانبے کا پیسہ اس کی تہہ میں پڑا نظر آ رہا تھاتو وہاں اب تک کتنی ہی حاسد سوتیلی پرچھائیوں کا نزول ہوا ہوگا
ایک دنچاندنی کے سحر میں
حاسد بھول بھلیاں اسےجواں ہونے سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہیں
ہیں مجھ سے ملاقات کے مشتاق ہزاروںکیا بات کرے حاسد بد بخت بیچارہ
میں نہ حاسد ہوں نہ عاشق ہوں نہ عابد اے دوستپھر بھی انگاروں پہ ہر وقت رہا کرتا ہوں
نئی دنیا بنانے کی تمنا کے نئے خاکےکہ پھر ظالم اندھیرا جنگجو حاسد اندھیرا
آتش اندوز کیا عشق کا حاصل تو نےپھونک دی گرمئ رخسار سے محفل تو نے
ہمارا باہمی رشتہ جو حاصل تر تھا رشتوں کاہمارا طور بے زاری بھی کتنا والہانہ ہے
صرف میدان کشت و خوں ہی نہیںحاصل زندگی خرد بھی ہے
اس عشق پہ ہم بھی ہنستے تھے بے حاصل سا بے حاصل تھااک زور بپھرتے ساگر میں نا کشتی تھی نا ساحل تھا
میرا حاصل میری تقدیر بتا دے مجھ کو
میری امیدوں کا حاصل مری کاوش کا صلہایک بے نام اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
امارت کیا شکوہ خسروی بھی ہو تو کیا حاصلنہ زور حیدری تجھ میں نہ استغنائے سلمانی
خوابوں کی منزل رسوائیخوابوں کا حاصل تنہائی
دل مجروح کو مجروح تر کرنے سے کیا حاصلتو آنسو پونچھ کر اب مسکرا لیتی تو اچھا تھا
عقل کی منزل ہے وہ عشق کا حاصل ہے وہحلقۂ آفاق میں گرمئ محفل ہے وہ
زباں سے گر کیا توحید کا دعویٰ تو کیا حاصلبنایا ہے بت پندار کو اپنا خدا تو نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books