aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हिज्र"
بدل چکا ہے بہت اہل درد کا دستورنشاط وصل حلال و عذاب ہجر حرام
یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراقڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
کس کو شکوہ ہے گر شوق کے سلسلےہجر کی قتل گاہوں سے سب جا ملے
جو بن کے کلی مسکراتی ہے اکثرشب ہجر میں جو رلاتی ہے اکثر
اس راہ پہ پھیلے گی شفق تیری قبا کیپھر دیکھے ہیں وہ ہجر کے تپتے ہوئے دن بھی
یہ بات تو تم بھی مانو گے وہ قیسؔ نہیں فرہاد نہیںکیا ہجر کا دارو مشکل ہے کیا وصل کے نسخے یاد نہیں
حلقۂ زلف کہیں گوشۂ رخسار کہیںہجر کا دشت کہیں گلشن دیدار کہیں
بس ایک منظر بے ہجر و وصل ہے جس میںہم اپنے آپ ہی کچھ رنگ بھرتے جاتے ہیں
باندھ کر آرزو کے پلے میںہجر کی راکھ اور وصال کے پھول
ہجر کے سمندر میںتخت اور تختے کی ایک ہی کہانی ہے
عالم سوز و ساز میں وصل سے بڑھ کے ہے فراقوصل میں مرگ آرزو! ہجر میں لذت طلب!
یہ اپنا عشق ہم آغوش جس میں ہجر و وصالیہ اپنا درد کہ ہے کب سے ہم دم مہ و سال
غبار ہجر صحرا میں سرابوں سے اٹے موسم کا خمیازہچلو چھوڑو
نیٹ ایجاد ہوا ہجر کے ماروں کے لیےسرچ انجن ہے بڑی چیز کنواروں کے لیے
اور ان کی یاد کے مانوس قاصداور ان کی چاہتوں کے ہجر نامے
ہجر کی راتوں میں یہ دیکھو تو کیا ہوتا ہے
ہے کبریا کی شان گزرتے ہی ماہ و سالخود دل سے درد ہجر کا مٹتا گیا خیال
وصل ہجراں بہم ہوئے کتنے۲
ہر ہجر کا دن تھا حشر کا دندوزخ تھے فراق کے الاؤ
فردا محض فسوں کا پردا، ہم تو آج کے بندے ہیںہجر و وصل، وفا اور دھوکا سب کچھ آج پہ رکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books