aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हिस्से"
یہ خط لکھنا تو دقیانوس کی پیڑھی کا قصہ ہےیہ صنف نثر ہم نابالغوں کے فن کا حصہ ہے
اور اپنے حصے کے پھول بانٹ دیتے ہیںکیسی کیسی خواہش کو قتل کرتے جاتے ہیں
مفلسی حس لطافت کو مٹا دیتی ہےبھوک آداب کے سانچوں میں نہیں ڈھل سکتی
وہ بے پناہ ذکی الحسی وہ حلم و غرورکبھی کبھی وہ بھرے گھر میں حس تنہائی
سخن وروں نے بھی جانے کیا کیا ہمارے حصے میں رکھ دیا ہےستم تو یہ ہے کہ چیخ کو بھی سخن کے زمرے میں رکھ دیا ہے
ہر ایک شاعری ہر ایک غزل کے حصے میں تھیجو ہر نظم میں تھی اور ہر موسیقی میں بھی
بڑی پلیٹوں میں جو افطار کے حصے بناتی تھیںجو کلمے کاڑھ کر لکڑی کے فریموں میں سجاتی تھیں
پوری بساطاس کے حصے میں فقط مات لیے
میرے حصے میں کچھ حرف ایسے بھی تھےجو فقط لوح جاں پر لکھے رہ گئے
آپا مرے حصے کی روٹیچنگیر میں ڈھک کر رکھتی ہے
جو اپنے حصے کے سارے لقمےتجھے کھلا کے ڈکارتا تھا
نہ حصہ ان کی ہی حسرت کے تھےجو ٹوٹ گئے کہیں راہ میں
ان میں ہر ایک کے حصہ میں فقط اک آئیتھا تمہارا بھی وہی حق کہ یہی ہے دستور
مرے تن کے ہر اک دکھ سکھ میں تم دونوں کا حصہایک جیسا مادر فطرت نے رکھا تھا
حصے چار زمیں کے ہوں توایک ہے خشکی تین ہے پانی
میں اس قوم کا فرد ہوں جس کے حصے میں محنت ہی محنت ہے نان شبینہ نہیں ہےاور اس پر بھی یہ قوم دل شاد ہے شوکت باستاں سے
اس کا ہونا نہ ہونا بے نام حادثہ ہےاور اس کے حصے کا کل اثاثہ
آپ ہی کے حصے میں آئےاگر آپ ایک درخت ہوں
چاندنی دل میں اتر جائےہوا گر ہجر کی سازش میں حصہ دار بن کر درمیاں آئے
تمام حصے وراثتوں کےتمام لمحے محبتوں کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books