aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हीर"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
ہیر سیال کے کمروں میں چلے چلتے ہیںسارتر سے استعارہ ملتے ہی
یہیں ہر ایک کے بچپن نے تربیت پائییہیں ہر ایک کے جیون کا بال کانڈ کھلا
شجر حجر نہیں کہ ہمہمیشہ پا بہ گل رہیں
تو نے ہی رانجھے کی یہ بندھوائی آسہیر تھی فرقت میں بھی گویا کہ پاس
جس کو دیکھو لیڈر ہے اور سے ملو وکیلکسی طرح بھرتا ہی نہیں ہے پیٹ ہے ان کا جھیل
بلند و بالا حقیر و ہیچاس شکست و تعمیر کے تسلسل میں بہہ رہے ہیں
اس میں شعر و شاعری ہے اس میں رقص و رنگ بھیہیر وارث شاہ کی بھی ہے رباب و چنگ بھی
ہمارے کرشنا کی ایک بنسیپہ ہیرؔ کیسے اٹھا کے دے دیں
مولد پاک پھالیہ کی زمیںہیر و رانجھا کی سر زمیں کے قریں
وہ خود ہی محسوس کرنے لگا ہے خود کی ویرتھتاجب بھی سنانا شروع کرتا ہے کوئی قصہ
ہیر کی تازہ قبر پہ جھکا ہوا بیٹھا ہےالٹی سانسیں بھرتا رانجھا خاک سے جانے کیا کچھ پوچھ رہا ہے
نہ تو ہیر نہ میں رانجھانہ میں مجنوں نہ تو لیلیٰ
کہیں پہ میں مجنوں کہیں ہیر ہوں میںہواؤں کے جھونکوں کے رحم و کرم پر
مل ہی جاتی ہیںہمیں سب یاد ہے
کوئی دیوانہ سر راہ سنبھل جائے گامٹ رہا تھا جو اسے اس کی خبر ہی کب تھی
عاشق کے لئے اس کا محبوب ہی خدا ہےدونوں کے بیچ ایک عبادت کا سلسلہ ہے
کہ لرزاں ارتقا کے رخ پہ پردہ ڈالتے ہیں ہمکہ اب بھی روح سے ہیر و شیما کھنگالتے ہیں ہم
دان دیاکلثوم اور ہیر
شیریں نے فرہاد کو بیچاہیر نے ہیرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books