aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हैसियत-ए-सानवी"
اس روش کا کیا اثر ہے ہیئت تعمیر پریہ تو حجت ہے ہوا کی قوت تعمیر پر
خواب گر میں بھی نہیںصورت گر ثانی ہوں بس
عقد ثانی کی جن کو خواہش ہوان کی امید کا ستارا ہے
اس خاک سے پھوٹی ہے زلیخا کی جوانییا چاہ سے نکلا ہے کوئی یوسف ثانی
مانا کہ ہیں آپ اپنے زمانے کے نظیریؔمانا کہ ہر اک آپ میں ہے عرفی ثانی
نہ آتا تھا کبھی دل میں خیال زوجۂ ثانیکہ میں بیوی کا دیوانہ تھا بیوی میری دیوانی
اسی کی قوت بازو پہ ہے مغرور امریکہاسی کے بل پر لڑکی ہو رہی ہے رستم ثانی
شہر تھا یہ ثانئ خلد بریںاس چمن کے گل ہوئے صحرا نشیں
محبوب دل خلق تھے جاں بخش جہاں تھےتھے یوسف ثانی کہ مسیحائے زماں تھے
بزعم خویش اپنے دور کے سقراط ثانی ہیںمقدس لوگ ہیں احمد رضا خاںؔ کی نشانی ہیں
وہ میرا یوسف ثانی وہ شمع محفل عشقہوئی ہے جس کی اخوت قرار جاں مجھ کو
میرا عزم آخری یہ ہے کہ میںکود جاؤں ساتویں منزل سے آج!
سمنؔ اس درد کو انعام یزدانی سمجھتی ہےاور اس احساس کو احساس لا ثانی سمجھتی ہے
عدم تحفظ کے پنجرے میںتیسرے درجے کے قیدی کی حیثیت سے
بہت جھوٹا ہے آئینہمگر آئینۂ ایام میں تکذیب آئینہ کی حیثیت بھلا کیا ہے
کثرت کی ایکسانی وحدت کا ہے نمونہہر ذرہ سے عیاں ہے الفت کا یہ نمونہ
بہت استاد شہ تھے اور ہوں گےمگر ہوگا نہ کوئی اس کا ثانی
وہ گفتگو کا شعورکہاں سے اب کوئی لائے گا ثانیٔ منظور
دم خم یہ مجھ میں ڈالا ہےکہ ایک ننھا سا بے حیثیت وجود مرا
حیثیت اتنی سی رکھتا ہے یہ جشن جمہوربغض کا دیو کسی روز تو سو جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books