aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".azo"
خدائے عز و جل کی نعمتوں کا معترف ہوں میںمجھے اقرار ہے اس نے زمیں کو ایسے پھیلایا
جس کے ماتھے کے پسینے سے پئے عز و وقارکرتی ہے دریوزۂ تابش کلاہ تاجدار
تیرے جبیں سے نور حسن ازل عیاں ہےاللہ رے زیب و زینت کیا اوج عز و شاں ہے
نام کو باقی نہیں اسلام کا عز و وقارتیری آنکھوں سے مگر جاتا نہیں اب تک خمار
اب مناتی ہے وہ صحرا کا جلالجیسے عز و جل کے پاؤں کی یہی محراب ہو
پاک دامن پہ نہیں اس کے ذرا گرد و غبارچور بازار میں پھرتی ہے بصد عز و وقار
صرف غدار پائیں گے تمغےان کی ہی عز و جاہ بھی ہوگی
علم را دادہ از نظر تمکیںرہنمائے براہ علم و یقیں
تیری جبیں سے نور حسن ازل عیاں ہےاللہ رے زیب و زینت کیا اوج عز و شاں ہے
اک تلخی سے وہ کہتا ہےہم سے اسفل بے توقیروں کو عز و تکریم سے کیا ہے
کتنی نعمتوں سے نوازا ہے مجھےخدائے عز و جل نے
یہ امین دوستاں تھا دشمنوں سے بے نیازعزم و استقلال کا لے کر نشاں بڑھتا گیا
یہیں پہ شیخ ادب اپنی راہ بھولتے ہیںیہیں تو شیخ ادب عز و جاہ بھولتے ہیں
اٹھ کہ مٹا جاتا ہے قوم کا سارا وقاردامن عز و وقار
اور تو عز و جلپھر بھی اتنا یقیں کر ہی سکتا ہے تو
پامال فقر و ذلت ہیں عز و شان والےصید غم و الم ہیں تیر و کمان والے
جنون شوق کے دم سے ہے عز و شان حیاتیہی ہے روح محبت یہی ہے جان حیات
سر وادیٔ سینا نور کا لپکا نظر آیاخدائے عز و جل سے
پسند آیا جو ٹوٹے دلوں کا عز و نیازتو بس گیا ہے خدا بھی گنہ گاروں میں
یہ تو مجبور اپنی ذات میں ہےوہ احد وہ صمد وہ عز و جلال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books