aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".camo"
اسے واسطہ کیا کم و بیش سےنشیب و فراز و پس و پیش سے
دشت کے کام و دہن کو دن کی تلخی سے فراغدور دریا کے کنارے دھندلے دھندلے سے چراغ
یہ سب سہی مرے بچپن کی شخصیت بھی تھی ایکوہ شخصیت کہ بہت شوخ جس کے تھے خد و خال
یہ صداؤں کے خم و پیچ یہ رنگوں کی زباںچمنیوں سے یہ نکلتا ہوا پر پیچ دھواں
چشموں کے شیریں آب سےلذت کشاں کام و دہن
بند گلیوں کے خم و پیچ میں چکراتے رہےاپنے ہونے کی تب و تاب میں لہراتے رہے
تبھی سے اس پھل کا یہ کسیلا ذائقہآدمی کے کام و دہن میں ہر پھر کے آ رہا ہے
نظم بناقصۂ کام و دہن کا غم مطلوب بنا
ابھی دو چار گلیاں طے نہ ہو پائیںخم و پیچ اس کی رہ میں آئے
کیوں زمانے کے خم و پیچ میں الجھا ہے تودل میں احساس تباہی و ضرر پیدا کر
ہم وفا کیش بنیںخدمت قوم و وطن اپنا سلیقہ بن جائے
ہاں یہ ممکن ہے شعاعیں ہوں ضرر کا باعثکون کہتا ہے اجالوں سے کرو کسب زیاں
بولا کہ زمانے نے دیا نوش کبھی نیشصدیاں مجھے گزری ہیں یہاں تین کم و بیش
ہے آشنا مرے کام و دہن سے تلخئ غمیہ زہر دیکھ لے سو مرتبہ پلا کے مجھے
لذت کام و دہن کے لیے تھا
اکھڑی سفیدی پہ سیلن کے دھبےکم و بیش نظروں سے پوشیدہ ہیں
یہ تیرا خم و پیچ ترے رقص کے اندازجیسے کسی مفلس کے تڑپنے کی ہو تصویر
یہ لقمۂ خشک و حلق فرساکبھی تو لذت شعار کام و دہن بھی ہوتا
یا حساب کم و بیش آج برابر کر دےیا مری روح مرے جسم سے باہر کر دے
تلخیٔ کام و دہن دنیا سے جو مجھ کو ملیجھلکیاں اس کی نہ آئیں کچھ مری تحریر میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books