aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".deyr"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم درازسوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
اور کچھ دیر ستم سہہ لیں تڑپ لیں رو لیںاپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم
کوئی ابر اڑے کسی قلزم سے رس برسے مرے ویرانے پرکوئی جاگتا ہو کوئی کڑھتا ہو مرے دیر سے واپس آنے پر
اور کچھ دیر میں جب پھر مرے تنہا دل کوفکر آ لے گی کہ تنہائی کا کیا چارہ کرے
دیکھو! کتنے کام پڑے ہیںاچھا اب مت دیر کرو تم
صبح گھر چھوڑنے کا دیر سے گھر آنے کابہتے جھرنوں کی کھنکتی ہوئی آوازوں کا
تا دیر میں سوچتی رہی تھیکس ابر گریز پا کی خاطر
دکھ جو پہنچے تھے تم سے کسی کو کبھیدیر تک اب جگانے لگے ہیں تمہیں
آیۂ کائنات کا معنئ دیر یاب تو!نکلے تری تلاش میں قافلہ ہائے رنگ و بو!
دیر تک آنکھوں میں چبھتی رہی تاروں کی چمکدیر تک ذہن سلگتا رہا تنہائی میں
وہ لوٹتا ہے کہیں رات دیر کو دن بھروجود اس کا پسینے میں ڈھل کے بہتا ہے
اور اتنی دیر تک دیکھوکہ بینائی پگھل جائے
کچھ دیر کو تیرے لیےآنسو اگر لہرا گئے
یہ کہہ کر وہ کچھ دیر تک چپ رہادیا پھر دکھا کر یہ کہنے لگا
تم پریشان نہ ہو، باب کرم وا نہ کرواور کچھ دیر پکاروں گا چلا جاؤں گا
القصہ بہت طول دیا وعظ کو اپنےتا دیر رہی آپ کی یہ نغز بیانی
دیر تک دیکھتی رہ جاتی ہےمیرے اس جھونپڑے میں کچھ بھی نہیں
اس کو شبہ تھاوہ خواجہ سراؤں سے زیادہ دیر مقابلہ نہیں کر سکتا
ان کے صحن میں سورج دیر میں نکلتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books