aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".end"
زندگیاتنی سادہ بھی نہیں کہ ایک بلیک اینڈ وائٹ ٹی وی سیٹ
مل نہیں پائی کبھی رخصت اسےہفتہ واری یعنی وہ جو دا اینڈ پہ ایک چھٹی
ایک امکان خوش آئند کی خاطرہاں میں نچڑتی ہوں اور پھر خود کو سکھاتی ہوں
ان میں نموکاری نہ تھیوہ جو موتی کی سی آب آنکھوں میں تھی
تمام خواب بلیک اینڈ وائٹ ہوتے ہیںسوائے ان کے
یہ منظر خوش آیند تو ہیں میں ان سے مگر کیوں ڈرتا ہوںکیوں ان کی دلآویزی کو وحشت ناک تصور کرتا ہوں
اور دوسری طرف تھے سبھی فن کے ہوشیارلیکن اس حادثے نے کیا ان کو شرمسار
بر نہ آئی ہوئی امیدوں سے ہوں غم آگیںاف یہ پھیلی ہوئی شاداب و خوش آئند زمیں
جگنو تتلی پھول ستارےہم بچے ہیں آنکھ کے تارے
ان گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسمریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئے
نہ اتنی بے تکلفیکہ آئنہ حیا کرے
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی کےجس کی ان آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے
خوگر پیکر محسوس تھی انساں کی نظرمانتا پھر کوئی ان دیکھے خدا کو کیونکر
جب ظلم و ستم کے کوہ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گے
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیںاسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
کسی یکجائی سے اب عہد غلامی کر لوملت احمد مرسل کو مقامی کر لو
گزر رہا ہوں کچھ انجانی رہ گزاروں سےمہیب سائے مری سمت بڑھتے آتے ہیں
نا اک دن موت آنے سےمجھے اب ڈر نہیں لگتا
''ان کہی'' سے ڈرتے ہوجو ابھی نہیں آئی اس گھڑی سے ڈرتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books