aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".eng"
اماں آٹا گوندھ رہی تھیںابا چارپائی پر بیٹھے اونگھ رہے تھے
جب تک میرا انگ تنا ہےپر اس کے آگے بھی تو کچھ ہے
اک سوچ تھی کہ بکھری ہوئی خال و خط میں تھیاک درد تھا کہ جس کا شہید انگ انگ تھا
ایک بوڑھا گدھا دیوار کے سائے میں کبھیاونگھ لیتا ہے ذرا بیٹھ کے جاتے جاتے
تن کے اس انگ پر اڑھا دےدرد سب سے سوا جہاں ہو
اکھڑ گئی سانس پتیوں کیچلی گئیں اونگھ میں ہوائیں
میراؔ تجھ میں آن بسی ہےانگ وہی ہے رنگ وہی ہے
ہے مصور کی ترے انگ انگ میں گل کاریاںمعجزہ لگتی ہے تیرے حسن کی رنگینیاں
یہ مٹی کی دیوانی ہانڈی ابلنے لگی ہےہزاروں برس سے مری آتما اونگھ میں پھنس گئی تھی
ٹکڑے ہوتا ہے دل ترے ماتم میںلاشے کا انگ انگ کٹوا کے گیا
فقط سزائیں ہیں اونگھ بھرتی کریہہ چہروں کی دیویاں ہیںسفیر لیلیٰ
ترنگے میں کیسریا سفید ہرا رنگ ہیںترنگے کے رنگ ہمارے دیش کے انگ ہیں
نرم الجھنیں کم سنی کے خوابانگ انگ میں چھیڑا انقلاب
اسے موسم موسم نرمی دےاسے اپنے انگ لگا پیارے
مرا سر تم اپنے ہی زانو پہ رکھ کرمجھے پوچھتی ہو!
لال گلابی رنگ ہے میرامیٹھا اک اک انگ ہے میرا
اور میں آنکھ موند کرہاتھ پسارے ہوئے
چھوٹی چھوٹی یادوں کی زنجیر سےمیں نے اپنے انگ انگ کو باندھ لیا تھا
سارے رنگ اور ساری خوشبو انگ انگمیں بسی ہوئی ہے
کب میری خاک اڑانی ہےکب میرے انگ انگ بھرنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books