aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".esx"
قلندران وفا کی اساس تو دیکھوتمہارے ساتھ ہے کون آس پاس تو دیکھو
کچھ نقش یہ حیراں حیراں سےکچھ عکس یہ لرزاں لرزاں سے
وہ عکس رخ یار سے لہکے ہوئے ایاموہ پھول سی کھلتی ہوئی دیدار کی ساعت
میں اس کی آنکھوں کو دیکھتا رہتا ہوںمگر میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا
چاند سے جب بھی بادل گزرادل سے گزرا عکس تمہارا
میں کیوں اس کو فون کروں!اس کے بھی تو علم میں ہوگا
یہ صحرا ہے پھیلا ہوا خشک بے برگ صحرابگولے یہاں تند بھوتوں کا عکس مجسم بنے ہیں
اس عمر کے بعد اس کو دیکھا!آنکھوں میں سوال تھے ہزاروں
جانے کب تک تری تصویر نگاہوں میں رہیہو گئی رات ترے عکس کو تکتے تکتے
سرخ ہونٹوں پر شرارت کے کسی لمحے کا عکسریشمیں بانہوں میں چوڑی کی کبھی مدھم کھنک
یہ خواب ہی تو اپنی جوانی کے پاس تھےیہ خواب ہی تو اپنے عمل کی اساس تھے
میں یہ سوچ کر اس کے در سے اٹھا تھاکہ وہ روک لے گی منا لے گی مجھ کو
آج دکان پہ نیلام اٹھے گا ان کاتو نے جن گیتوں پہ رکھی تھی محبت کی اساس
اور کچھ دیر میں لٹ جائے گا ہر بام پہ چاندعکس کھو جائیں گے آئینے ترس جائیں گے
کہیں آئینہ کسی یاد کاکہ جو عکس یار سے دور تھا
ناخن کسی نگار کا چاندی کے تار پرمضراب عکس قوس رگ آبشار پر
تھرتھراتا ہوا تمہارا عکسکب سے اس دیدۂ پر آب میں ہے
عکس جاناں کو وداع کر کے اٹھی میری نظرشب کے ٹھہرے ہوئے پانی کی سیہ چادر پر
اجلی اجلی اونچی دیواروں پہ عکسان فرنگی حاکموں کی یادگار
ہر زعفراں کے پھول میںعکس جمال حورعیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books