aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".etqn"
نظم الجھی ہوئی ہے سینے میںمصرعے اٹکے ہوئے ہیں ہونٹوں پر
گزر رہے ہیں شب و روز تم نہیں آتیںریاض زیست ہے آزردۂ بہار ابھی
وقت پر نہیں ملتیں وقت پر نہیں آتیںیعنی ان کو محنت کا اجر مل تو جاتا ہے
گو وطن سے چلے تھے ہو کے خفاپر وطن میں تھا سب کا جی اٹکا
منہ کو اگرچہ لٹکا دیکھادل دربار سے اٹکا دیکھا
گرمیاں تو جاتی ہیںوہ رتیں بھی آتیں ہیں
میں لہو اپنی اناؤں کا بہا سکتا نہیںتم نہیں آتیں تو ملنے میں بھی آ سکتا نہیں
جانے کیسے کائنات میں اٹکا پاؤںدور گرا جا کر میں جیسے
چاند کب سے ہے سر شاخ صنوبر اٹکاگھاس شبنم میں شرابور ہے شب ہے آدھی
کہ خاکوں میں میں تیری آنکھوں پہ سالوں سے اٹکا ہوا ہوںعجب ایک الجھن ہے
مگر سانسوں میں دل اٹکے ہوئے ہیںلہو رنگ روشنی سہمی ہوئی ہے
بے شک مواصلاتی قدم انقلابی ہےاٹکے جہاں پہ کہہ دیا فنی خرابی ہے
ایک گوشہ بالکل خالی تھاتم بھی جو آتیں ہم مل رہتے
ماضی کی بنیاد پہ رکھا ہے مستقبل سب کاآنے والے دور میں لوگو اٹکا ہے دل سب کا
سر برآوردہ صنوبر کی گھنی شاخوں میںچاند بلور کی ٹوٹی ہوئی چوڑی کی طرح اٹکا ہے
جس میں تمہاری یادایک سوئی کی طرح اٹکی ہوئی ہے
اس کی سسکیاں درختوں کیشاخوں پر اٹکی تھیں
نیم کے پیڑ میں اٹکا ہوا چاندنیم کے پیڑ سے چھن چھن کے برستا ہوا درد
کسی کی راہ میں روڑا نہیں اٹکاکسی کے کام میں میں نے کبھی رخنہ نہیں ڈالا
یہی نقاب مری چٹکیوں میں اٹکی ہوئییہی ردا مری انگڑائیوں سے مسکی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books