aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".fot"
شاہ کی کرسی میں ڈھلنے سے کہیں بہتر ہےکسی فٹپاتھ کے ہوٹل کا وہ ٹوٹا ہوا تختہ بننا
ایک تھے پیٹو صاحب جن کی چھ فٹ تھی اونچائیبیٹھے بیٹھے پہلو بدلیں دس روٹی کھا جائیں
باپ بھی تیرا خودکشی کرتااسی فٹپاتھ پر اسی گھر میں
آٹھ ہزار فٹ اونچائی پرکھینچ آیا جنت کا منظر
چھت سے اندازاً ڈیڑھ فٹ کے فاصلے پرایک دودھیا بلب لگا ہے
ہم بھی ایک کھلونا یارو تم بھی ایک کھلوناٹینک کو دیکھو رینگ رہا ہے کیسا فٹ فٹ فٹ فٹ
سنڈریلا کی جوتی بھی کھوئی گئیمنجمد قصر میں اسنووہائٹ کے فوارہ چالیس فٹ
دور تک فٹپاتھ پر روندے ہوئے سائےپول پر بجلی کے کھمبے سے لٹکتی ایک چمگادڑ
کابکوں جیسے مکانات نظر میں گھومےایک اک فٹ کا ہر اک پیر و جواں یاد آیا
وہ اک گستاخ منہ پھٹ آئینہجو دل کا اچھا تھا
پھر دنیا والوں نے تم سےیہ ساغر لے کر پھوڑ دیا
تلاش میں کام ہی کے شاید:''میں شہر کی اس مشین میں فٹ ہوں جیسے ڈھبری،
کبھی جب سوچتا ہوں اپنے بارے میں تو کہتا ہوںکہ تو اک آبلہ ہے جس کو آخر پھوٹ جانا ہے
کیا مرا تذکرہ جو ساقی نے بادہ خواروں کی انجمن میںتو پیر مے خانہ سن کے کہنے لگا کہ منہ پھٹ ہے خوار ہوگا
گر کہیں تم سے ہم آغوش ہوئی پھر سے نظرپھوٹ نکلے گی وہاں اور کوئی راہ گزر
اور اس میں دھوم کی چادر بچھی ہےمگر وو ایک جگہ سے پھٹ رہی ہے
کتنے لب تیرے ماتھے کو ترسےکتنی شہراہیں اس شوق میں پھٹ گئی ہیں
تلی گھٹا کے تلے بھیگے بھیگے پتوں سےہری ہری کئی چنگاریاں سی پھوٹ پڑیں
پھوٹ نکلا در و دیوار سے سیلاب نشاطاللہ اللہ مرا کیف نظر آج کی رات
اب نکلتا ہوں تو اتنا کہ بٹورے جو کوئی دامن میںدامن پھٹ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books