aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".fuva"
یہ سرخ سرخ پھول ہیں کہ زخم ہیں بہار کےیہ اوس کی پھوار ہیں، کہ رو رہا ہے آسماں
پیسا کہاں جو جا کے وہ لاوے جہیز مولجورو کا وہ گلا کہ پھوٹا ہو جیسے ڈھول
کوئی حرف بے مروتکسی کنج لب سے پھوٹا
نیچی نظروں میں سمائی ہوئی خوددار جھجکنقرئی جسم پہ وہ چاند کی کرنوں کی پھوار
یہ تیری جھیل سی آنکھوں میں رتجگوں کے بھنوریہ تیرے پھول سے چہرے پہ چاندنی کی پھوار
آواز میں یہ رس یہ لطافت یہ اضطرارجیسے سبک مہین رواں ریشمی پھوار
وہ ہونکتے ہوئے بے نام آگ کے طوفاںوہ پھوٹتا ہوا جوالا مکھی جوانی کا
نے گھر میں جھولا ڈالا نے اوڑھنی رنگائیپھوٹا پڑا ہے چولہا ٹوٹی پڑی کڑھائی
جس میٹھے نور اور کڑوی آگسے ظلم کی اندھی رات میں پھوٹا
اور سارے بدن سے پھوٹتا تھااس کے لیے گیت جو لکھا تھا!
یہ چھب یہ روپ یہ جوبن یہ سج یہ دھج یہ لہکچمکتے تاروں کی کرنوں کی نرم نرم پھوار
خنک فضاؤں میں رقصاں ہیں چاند کی کرنیںکہ آبگینوں پہ پڑتی ہے نرم نرم پھوار
حشر کے دن تک پھلا پھولا رہے تیرا چمنتیرے پیمانوں میں لرزاں ہے شراب علم و فن
تب کانی بھینس نے پھول پھلا کر چھیڑا بین کا باجااور کالا چشمہ پہن کے سنگھاسن پر آیا راجا
وہ ساون میں کالی گھٹا کی بہاروہ برسات کی ہلکی ہلکی پھوار
پھوار کے ململیں دوپٹے سے اڑ رہے ہیںتمام موسم ٹپک رہا ہے
کل ترے دیدۂ حیراں سے لہو پھوٹا تھاآج میرے لب خاموش پہ فریادیں ہیں
مسی کی چھب دکھا کےنتھنے پھلا پھلا کے
اگر منہ پھلا کے میں روٹھوں کبھی توبہ ہر طور مجھ کو مناتی ہیں امی
مجھے معلوم تھایہ دن بھی دکھ کی کوکھ سے پھوٹا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books