aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".gys"
جب چلتے چلتے رستے میں یہ گون تری رہ جاوے گیاک بدھیا تیری مٹی پر پھر گھاس نہ چرنے آوے گی
یہ چراگہ یہ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوایہ ہری گھاس اور یہ سایہ
میں بھی گھس آتا ہوں اس شیش محل میں دیکھوسب ہنسی روک کے کہتی ہیں نکالو اس کو
گھاس بھی مجھ جیسی ہےپاؤں تلے بچھ کر ہی زندگی کی مراد پاتی ہے
گھاس پر کھیلتا ہے اک بچہپاس ماں بیٹھی مسکراتی ہے
اب بھی گھاس کے میداںشبنمی ستاروں سے
گھوڑوں کا چھٹا تھا گھاس دانہتھا پیاس کا ان پہ تازیانہ
کل جو گھاس چری تھی بن میںدودھ بنی اب گائے کے تھن میں
گولیوں سے یہ جواں آگ نہ بجھ پائے گیگیس پھینکو گے تو کچھ اور بھی لہرائے گی
چاند کب سے ہے سر شاخ صنوبر اٹکاگھاس شبنم میں شرابور ہے شب ہے آدھی
حکمراں بھی ہیں، محل بھی ہیں، فصلیں بھی ہیںجیل خانے بھی ہیں اور گیس کے چیمبر بھی ہیں
میں اڑتے ہوئے پنچھیوں کو ڈراتا ہواکچلتا ہوا، گھاس کی کلغیاں
جہاں کل تھا میدان چٹیل پڑاوہاں آج ہے گھاس کا بن پڑا
سر پر بسنت گھاس زمیں پر ہری ہریپھولوں سے ڈالی ڈالی چمن کی بھری بھری
پھول ہیں، گھاس ہے، اشجار ہیں، دیواریں ہیںاور کچھ سائے کہ ہیں مختصر و تیرہ و تار،
گھس گھسا کےپستان بن گئے تھے
ملا تھا پوسٹ پہ کسٹم کا اک بڑا افسرذرا سی گھاس جو ڈالی تو دم ہلانے لگا
گھاس پہ گم سم بیٹھا ہے کیفیؔیاد کسی کی آئی ہوئی ہے
گائک سر میں کیوں کر گائے کیوں نا کاٹے گھاسبھئے کبیر اداس
کل شب پڑوسی کی بلیکسی روزن در سے گھس کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books