aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".heg"
دور نارسائی کے ''بے ریا'' خدائی کےپھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندی
مری ہیچ مایہ معیشت کے اظہار فن کے سہارےشکستہ پڑے تھے
ہو نہ ہو اب سحر کسے معلومزندگی ہیچ! لیکن آج کی رات
ہے کل کی خبر ان کو مگر جز کی خبر گمیہ خواب ہیں وہ جن کے لیے مرتبۂ دیدۂ تر ہیچ
ہیچ ہے ہر چیز زیور غازہ افشاں رنگ و خالحسن خود اپنی جگہ ہے سو کمالوں کا کمال
بلند و بالا حقیر و ہیچاس شکست و تعمیر کے تسلسل میں بہہ رہے ہیں
ہیچ ہیں ان کے لیے آہنی دیواریں بھیروک سکتی نہیں فولاد کی دیواریں بھی
اورنگ شہی ہیچ ہے رندوں کی نظر میںمحلوں کی بلندی پہ قضا کھیل رہی ہے
اس عید کی اچکن کو پہن لیتے تھے جب ہمآتی تھی نظر ہیچ ہمیں سلطنت جم
دہشتیں اک پالسی ہیں جس کے میکر آپ ہیںتیسری دنیا کے پہلے ہائی جیکر آپ ہیں
سانجھ سماج ہیچ ہیں رشتہ خوں بھی کچھ نہیںحسرت و آرزو کی نے بندش و بستگی کی لے
کبھی ہائی ٹائیڈ کبھی لو ٹائیڈ میںاکثر یوں ہی فل مون لائٹ میں
کون کہتا ہے تجھے جنس دنی ہیچ مبرزتو بہت کچھ ہے اگر مسلم بیدار ہے تو
تیری صناعی زمانے کے لئے پر پیچ ہےآج بھی پیرس کا ٹاور تیرے آگے ہیچ ہے
ہیچ مخمل ہے جلد کے آگےرنگ بھی رشک ارغوانی ہے
وطن کی مٹی کا ہر ایک ذرہخرد تھی اس کی نگاہ میں ہیچ و پست
اس کے آگے ہیچ ہےکیا اس نے آب حیات پی لی ہے
تا بہ حد خرد تا بہ حد جنوںجو بھی ہے ہیچ و بے مایہ ہے
اندھیارے کی کالی مٹیا من کو پھاڑے کھائیںشمشانوں کے ہاگھ ڈکاریں اندھے کنوئیں بلائیں
ہر شے ہے ہیچ نیلمؔ ماں کی تڑپ کے آگےماں جیسی پیاری مورت دنیا میں ہے نہ ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books