aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".idus"
سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیےکہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
اداس تنہائیوں کے لمحوںمیں ناچ اٹھیں گی یہ اپسرائیں
حنا بند عروس لالہ ہے خون جگر تیراتری نسبت براہیمی ہے معمار جہاں تو ہے
یہ بات عجیب سناتے ہو وہ دنیا سے بے آس ہوئےاک نام سنا اور غش کھایا اک ذکر پہ آپ اداس ہوئے
گزر گئے کئی موسم کئی رتیں بدلیںاداس تم بھی ہو یارو اداس ہم بھی ہیں
اداس رہ ہے کوئی داستاں سنائے گیکرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گی
تمہیں اداس سا پاتا ہوں میں کئی دن سےنہ جانے کون سے صدمے اٹھا رہی ہو تم
خفتہ گان لالہ زار و کوہسار و رود بارہوتے ہیں آخر عروس زندگی سے ہمکنار
ایک ہی خواب کئی بار یوں ہی دیکھا میں نےتو نے ساڑی میں اڑس لی ہیں مری چابیاں گھر کی
اپنے سرد کمرے میںمیں اداس بیٹھی ہوں
اداس آنکھیں تری دید کو ترستی ہیںبہار حسن پہ پابندیٔ جفا کب تک
بہت دنوں بعدتیرے خط کے اداس لفظوں نے
۳انبر نے دھرتی پر پھینکی نور کی چھینٹ اداس اداس
جب مفلسی سے ہووے کلاونت کا دل اداسپھرتا ہے لے طنبورے کو ہر گھر کے آس پاس
تمہارا درد مجھے بھی اداس رکھتا ہےقریب آ کے بہت دور ہو گئی ہو تم
تمہارے ہاتھ پہ ہے تابش حنا جب تکجہاں میں باقی ہے دلدارئ عروس سخن
ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہابلبل تھا کوئی اداس بیٹھا
اداس اداس ہےخاموش ہے
کشش نہیں ہے تمہارے بنا بہاروں میںیہ چھت یہ چاند ستارے اداس لگتے ہیں
سیرت ہے عدو سوزصورت نظر افروز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books