aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ikis"
اکیس برس گزرے آزادئ کامل کوتب جا کے کہیں ہم کو غالبؔ کا خیال آیا
تمہارے شہر کو چھوڑے ہوئےاکیس دن
اکیس سال عمر تھی اس کی بسابھی اس نے گویا زندگی کو آنکھ بھر کے دیکھا بھی نہ تھا
گڈا ہو اکیس سال کاخوش خلق اچھے خیال کا
اکیس دسمبر کی رات میں نے اپنی زندگی کیتمام فائلوں کی چھان بین کی مگر
اکیس سال کی عمر میںبال سفید ہو جائیں
اب اکیس دن سےاسی ایک کمرے میں
گزشتہ اکیس سال تم نے کہاں بتائےوہ کون دنیا تھی جو تمہارے حسین قدموں کا لمس لے کے مہک رہی تھی
کچھ عکس یہ لرزاں لرزاں سےکچھ اجڑی اجڑی دنیا میں
وہ عکس رخ یار سے لہکے ہوئے ایاموہ پھول سی کھلتی ہوئی دیدار کی ساعت
چاند سے جب بھی بادل گزرادل سے گزرا عکس تمہارا
جانے کب تک تری تصویر نگاہوں میں رہیہو گئی رات ترے عکس کو تکتے تکتے
تو میرا ہےتیرے من میں چھپے ہوئے سب دکھ میرے ہیں
سرخ ہونٹوں پر شرارت کے کسی لمحے کا عکسریشمیں بانہوں میں چوڑی کی کبھی مدھم کھنک
یہ صحرا ہے پھیلا ہوا خشک بے برگ صحرابگولے یہاں تند بھوتوں کا عکس مجسم بنے ہیں
کہہ دو کہ انیسؔ اس کا لکھیں مرثیۂ غمجنت سے دبیرؔ آ کے پڑھیں نوحۂ ماتم
اور کچھ دیر میں لٹ جائے گا ہر بام پہ چاندعکس کھو جائیں گے آئینے ترس جائیں گے
یہ تیرے لب یہ دیار یمن کے سرخ عقیقیہ آئینے سی جبیں سجدہ گاہ لیل و نہار
ناخن کسی نگار کا چاندی کے تار پرمضراب عکس قوس رگ آبشار پر
ٹھمک ٹھمک کے چلے تھے گھروں کے آنگن میںانیسؔ و حالیؔ و اقبالؔ اور وارثؔ شاہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books