aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".iltl"
اور آدمی ہی خاک سے بد تر ہے ہو گیاکالا بھی آدمی ہے کہ الٹا ہے جوں توا
سارے الٹے کاج کرو گےاپنا چمن تاراج کرو گے
شب و روز کی گردشوں کا تسلسلدل و جان میں سانسوں کی پرتیں الٹے ہوئے
ندائے غیبہر اک اولی الامر کو صدا دو
یہ الٹا درس ادب یہ سڑی ہوئی تعلیمدماغ کی ہو غذا یا غذائے جسمانی
ہر اک اولی الامر کو صدا دوکہ اپنی فرد عمل سنبھالے
ابھی میں نے دہلیز پر پاؤں رکھا ہی تھا کہکسی نے مرے سر پہ پھولوں بھرا تھال الٹا دیا
کچھ الٹا سیدھا فرض کروںکچھ سیدھا الٹا ہو جائے
علیل آنکھوں میں کاجل لگاؤ رنگ بھروسیاہ جوڑے میں کلیوں کی کہکشاں گوندھو
الٹی لٹکی ہوئی بوتل سے اترتی ہوئی پھیکی بوندیں۔۔۔دست و بازو میں مرے
جو ضعیف و علیل ہوتا ہےعشق میں بھی ذلیل ہوتا ہے
دفتر بھولے، بستر بھولے، پینے لگے سرابپل بھر آنکھ لگے، تو آئیں الٹے سیدھے خواب
بھوکا ہے بنگال رے ساتھی بھوکا ہے بنگالپیٹھ سے اپنے پیٹ لگائے لاکھوں الٹے کھاٹ
سے بے پرواہ ہوا سی ہوںکہرے سے بھرے شیشے پر کچھ الٹا کچھ
کام تھا اس کا احمق بنناسیدھی بات کو الٹا کرنا
جو پی یو ٹی پٹ ہے تو بی یو ٹی بٹ ہے زمانے کا دستور کتنا الٹ ہےپڑھاتے ہیں سب مجھ کو الٹی پڑھائی ہے الٹی پڑھائی تو میں کیا کروں
پیالی میں ہے چمچہ الٹاپھیر رہے ہیں کنگھا الٹا
وہ کون تھی؟وہ کون تھی جو خواب میں علیل تھی؟؟؟
مہینے بھر کے روزوں بعد حق نے دن یہ دکھلایاعلی الاعلان کھایا دوستوں کے ساتھ جو پایا
آلتی پالتی مار کرخود میں گم ہو کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books