aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".isfa"
وہ سبطین محمد، جن کو جانے کیوں بہت ارفعتم ان کی دور کی نسبت سے بھی یکسر مکر جانا
فضاؤں میں سنوارا اک حد فاصل مقرر کیچٹانیں چیر کر دریا نکالے خاک اسفل سے
کس سے ایفا ہوئے اندوہ کے آداب کبھیآرزوئیں کبھی پایاب تو سریاب کبھی
وہ حسیں عہد جو شرمندہ ایفا نہ ہوااس حسیں عہد کا مفہوم جتاتی کیوں ہو
اوشا اس کی مانگ سنوارےسورج اس پر سب کچھ وارے
آنے والا زمانہ ہے تیراتیری آشا کی بگیا کھلے گی
آج کی آشا، کل کی نراشاہنس ہنس کر غم دیکھ رہے تھے
یہاں ماہ محرم کی نموداری پہ یکساں جوش سےفاروق و حیدر عائشہ و فاطمہ مل کر
گیت گائے ہیں اس کے آشا نےاور جگجیت نے غزل گائی
جنبش مژگاں میں غلطاں ساز غم کا زیر و بمخامشی میں پر فشاں ایفائے پیماں کی قسم
ہاتھ منہ کب دھوتی ہو اس نے کہافجر و ظہر عصر و مغرب اور عشا
اس عہد کے ہی بعد سے آشا ہو تم مریجب سے کہا تھا تم نے کہ رادھا ہو تم مری
یہ دھرتی یہ جیون ساگر یہ سنسار ہمارا ہےسپنوں کے سندر آنچل سے آشا روپ دکھاتی ہے
آشا بھی مٹ گئی ہے نراشا بھی مٹ گئیدل میں کوئی بھی ذوق تماشا نہیں رہے
وہ جس نے کروڑوں کے کاٹے ہیں بندوہ ارفع وہ اعلیٰ وہ سب سے بلند
الگ الگ ہے سب کی بھاشاایک مگر ہے اپنی آشا
روشنی مجھ پہ چمکیمیرے دل پہ دھرتی نے اور اس کے ارفع مظاہر نے اپنی محبت رقم کی
جم گئی ہیں اشعۂ صد آفتابگردنوں کے پیچ و خم میں گھل گیا ہے ماہتاب
منی بولی پیاری آشاکتنی بھولی میری گڑیا
عصر میں تم کو نیند آتی ہےعشا میں تم غائب رہتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books